• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایل جی منوج سنہا کی وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات

ایل جی منوج سنہا کی وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات

by امت ڈیسک
24/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر:جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے منگل کے روز وجے دشمی کے مقدس موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی اور انہیں یونین ٹریٹری کے لوگوں کی طرف سے زعفرانی پھول پیش کئے۔

منوج سنہا نے ‘ایکس’ پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا: ‘آج عزت مآب شری نریندر مودی جی سے ملاقات کی اور انہیں وجے دشمی کی مبارک باد پیش کی’۔

ان کا پوسٹ میں مزید کہنا تھا: ‘میں نے اس موقع پر وزیر اعظم کو جموں وکشمیر کے لوگوں کی طرف سے ‘کونگ پوش’ (زعفرانی پھول) پیش کئے’۔

قبل ازیں لیفٹیننٹ گورنر نے وجے دشمی، جس کو دسہرا کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے، کے مقدس موقع پرلوگوں کو مبارک باد پیش کی۔

یاد رہے کہ ملک میں منگل کو وجے دشمی کا متبرک تہوار انتہائی مذہبی جوش و جذبے سے منایا گیا۔

یہ تہوار بدی پر نیکی کی فتح کی یاد منانے کے لئے منایا جاتا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امسال ملی ٹینٹ صفوں میں شامل ہوئے صرف دس نوجوانوں میں سے چھ مارے گئے :پولیس سربراہ

Next Post

پی ڈی پی پر کیوں نشانہ بنایا جارہا ہے:التجا مفتی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
پی ڈی پی پر کیوں نشانہ بنایا جارہا ہے:التجا مفتی

پی ڈی پی پر کیوں نشانہ بنایا جارہا ہے:التجا مفتی

یہ ایسا بجٹ ہے جو متوسط ​​طبقے کی توقعات پر پورا اترتا ہے: وزیراعظم نریندر مودی

اس برائی کو ختم کیا جائے جس سے ملک کی ہم آہنگی خراب ہو: وزیراعظم

اونتی پورہ میں منشیات فروش گرفتار

اونتی پورہ میں منشیات فروش گرفتار

لاء کمیشن ون نیشن ون الیکشن پر کوند پینل کے سامنے اپنی رپورٹ پیش کرے گا

لاء کمیشن ون نیشن ون الیکشن پر کوند پینل کے سامنے اپنی رپورٹ پیش کرے گا

گلمرگ میں سرمائی سیاحت کے پیش نظر تیاریاں تیز

گلمرگ میں سرمائی سیاحت کے پیش نظر تیاریاں تیز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »