• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیر میں 70 کی دہائی کی طرح فلموں کی دوبارہ شوٹنگ شروع ہونے چاہئے:بالی ووڈ ڈائریکٹر بی سبھاش

کشمیر میں 70 کی دہائی کی طرح فلموں کی دوبارہ شوٹنگ شروع ہونے چاہئے:بالی ووڈ ڈائریکٹر بی سبھاش

by امت ڈیسک
25/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: معروف بالی ووڈ ڈائریکٹر بی سبھاش کا کہنا ہے کہ کشمیر میں 60 اور 70 کی دہائیوں کی طرح فلموں کی دوبارہ شوٹنگ شروع ہونے چاہئے۔

انہوں نے کہا کہ اس دور میں زیادہ تر فلموں کی شوٹنگ کشمیر میں ہی ہوتی تھی۔موصوف ڈائریکٹر نے ان باتوں کا اظہار بدھ کو یہاں ٹیگور ہال میں منعقدہ بین الاقوامی فلم فیسٹول کے حاشیئے پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا: ’60 اور 70 کی دہائیوں میں بالی ووڈ کی زیادہ تر فلموں کی شوٹنگ کشمیر میں ہی ہوتی تھی ہم چاہتے ہیں وہ دور دوبارہ شروع ہونا چاہئے’۔ان کا کہنا تھا: ‘بیچ میں کچھ گڑ بڑ کی وجہ سے ہم یہاں نہیں آسکے لیکن اب یہاں دوبارہ کام شروع ہونا چاہئے’۔مسٹر سبھاش نے کہا کہ بیرون ممالک جانے سے بہتر ہے کہ کشمیر میں ہی فلمیں بنائی جائیں۔انہوں نے کہا: ‘میں بچپن میں یہاں آیا تھا اور پھر 1983 – 84 میں اپنی ایک فلم کی شوٹنگ کے لئے یہاں آیا تھا جو بہت ہی مشہور ہوئی’۔

ان کا کہنا تھا کہ کشمیر کے لوگوں کی محبت تو دنیا میں مشہور ہے ۔بتادیں کہ سری نگر کے ٹیگور ہال میں بدھ کے روز انٹرنیشنل فلم فیسٹول آف سری نگر شروع ہوا۔متعلقہ ذرائع کے مطابق اس فیسٹول میں 37 ممالک سے 2 سو سے زیادہ فلمیں جمع کرائی گئی ہیں جن میں سے دو روزہ فیسٹول کے لئے 17 شاندار فلموں کی سکریننگ کا انتخاب کیا گیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سماجی برائیوں کی روکتھام کے لیے ہر ذی حس اپنا کردار ادا کریں : سیول سوسائٹی

Next Post

پونچھ میں کچا مکان گرنے سے ایک شخص کی موت، تین زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
پونچھ میں کچا مکان گرنے سے ایک شخص کی موت، تین زخمی

پونچھ میں کچا مکان گرنے سے ایک شخص کی موت، تین زخمی

امریکی شہر لیوسٹن میں بڑے پیمانے پر فائرنگ،  22 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی

امریکی شہر لیوسٹن میں بڑے پیمانے پر فائرنگ، 22 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی

مژھل کپوارہ میں مسلح جھڑپ جاری: پولیس

کپواڑہ کے مژھل سیکٹر میں انکاؤنٹر شروع

محبوبہ مفتی تین سال کی مدت کےلیے پارٹی صدر منتخب

محبوبہ مفتی تین سال کی مدت کےلیے پارٹی صدر منتخب

پونچھ میں دراندازی کی کوشش ناکام، دو درانداز ہلاک

پونچھ میں دراندازی کی کوشش ناکام، دو درانداز ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »