• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
آر آر سوائن کو ڈی جی پی جموں و کشمیر کا اضافی چارج سونپا گیا

آر آر سوائن کو ڈی جی پی جموں و کشمیر کا اضافی چارج سونپا گیا

by امت ڈیسک
27/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
27 اکتوبر: دلباغ سنگھ کے اس ماہ کے آخر میں سبکدوش ہونے کے بعد، وزارت داخلہ، حکومت ہند نے جمعہ کو اس عہدے کا اضافی چارج موجودہ اسپیشل ڈی جی جموں کشمیر آر آر سوین (آئی پی ایس) کو سونپا ہے۔
وزارت داخلہ کے جاری کردہ حکمنامہ کے مطابق، سوائن، جو اس وقت خصوصی ڈی جی، سی آئی ڈی کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں، کو یکم نومبر سے اس عہدے کا اضافی چارج لینے کے لیے کہا گیا ہے۔ حکمنامہ کے مطابق "مجاز اتھارٹی کی منظوری کے ساتھ، آر آر سوین، آئی پی ایس، جو اس وقت خصوصی ڈی جی، سی آئی ڈی، جموں وکشمیر کے طور پر تعینات ہیں، یکم نومبر 2023 سے اپنے موجودہ چارج کے علاوہ انچارج ڈائریکٹر جنرل آف پولیس کے طور پر بھی کام کریں گے“۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جامع مسجد سرینگر میں مسلسل تیسری جمعہ نماز پر پابندی

Next Post

جموں کشمیر میں ہڑتال اور پتھر بازی قصہ پارینہ : ایل جی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر میں ہڑتال اب قصہ پارینہ:منوج سنہا

جموں کشمیر میں ہڑتال اور پتھر بازی قصہ پارینہ : ایل جی

24 جنوری سے رواں ماہ کے آخر تک موسم خشک رہنے کا امکان ہے: سونم لوٹس

کشمیر میں اگلے 10 دنوں کے دوران موسم بڑے پیمانے پر خراب ہونے کا کوئی امکان نہیں: محکمہ موسمیات

سرحدوں پر چوکسی، 607 اہلکاروں کی تقرری کو منظوری

امسال ایل او سی پر 8 دراندازی کی کوششوں کے دوران 27 ملیٹینٹ مارے گئے :کور کمانڈر

ورلڈکپ : جنوبی افریقا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دیدی

ورلڈکپ : جنوبی افریقا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دیدی

سوپور اے لاپتہ ہوئے ایس پی او کا سراغ پولیس نے لگا لیا

سوپور اے لاپتہ ہوئے ایس پی او کا سراغ پولیس نے لگا لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »