• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سوپور اے لاپتہ ہوئے ایس پی او کا سراغ پولیس نے لگا لیا

سوپور اے لاپتہ ہوئے ایس پی او کا سراغ پولیس نے لگا لیا

by امت ڈیسک
28/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: شمالی کشمیر کے سوپور علاقہ میں اپنے گھر سے لاپتہ ہونے والے ایک اسپیشل پولیس افسر (ایس پی او) کا سراغ لگایا گیا ہے اور اسے اس کے آبائی شہر واپس لایا گیا ہے۔
طاہر احمد ڈار ولد محمد اکبر ڈار ساکن ڈورو سوپور دو روز قبل منگل کو اپنے گھر سے لاپتہ ہو گیا تھا۔

ایک اہلکار نے کہا کہ "پولیس اہلکار کو کل شام سری نگر میں ٹریس کیا گیا اور اسے اس کے آبائی گاؤں واپس لایا گیاتھا ۔ قانونی کارروائیوں کے بعد، اسے اس کے اہل خانہ کے حوالے کر دیا جائے گا،”۔( کے این او)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ورلڈکپ : جنوبی افریقا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دیدی

Next Post

پونچھ میں انسداد تجاوزات مہم کے دوران 18 دکانیں منہدم

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
پونچھ میں انسداد تجاوزات مہم کے دوران 18 دکانیں منہدم

پونچھ میں انسداد تجاوزات مہم کے دوران 18 دکانیں منہدم

” نارکو ٹی ٹیررزم “کایک بڑا چیلنج ، پاکستان جموں کشمیر میں ”ہر گھر میں ماتم “ کا حامی : دلباغ سنگھ

جموں و کشمیر میں گذشتہ پانچ برسوں کے دوران امن قائم رہا:دلباغ سنگھ

تمام خالی آسامیاں ریکروٹنگ ایجنسیز کو ٹرانسفر کی گئی ہیں:ڈائریکٹر ہیلتھ

تمام خالی آسامیاں ریکروٹنگ ایجنسیز کو ٹرانسفر کی گئی ہیں:ڈائریکٹر ہیلتھ

جموں میں بین الاقوامی سرحد پر درانداز ہلاک

پاکستانی رینجرز کی طرف سے سات گھنٹے تک فائرنگ کی گئی : بی ایس ایف

مکیش امبانی کے خاندان کو دھمکی

بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کو جان سے مارنے کی دھمکی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »