• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پونچھ میں انسداد تجاوزات مہم کے دوران 18 دکانیں منہدم

پونچھ میں انسداد تجاوزات مہم کے دوران 18 دکانیں منہدم

by امت ڈیسک
28/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: جموں وکشمیر کی ضلع پونچھ میں حکام نے تاریخی قلعہ کے نزدیک دوران شب انسداد تجاوزات مہم کےدوران غیر قانونی طور تعمیر ایک پٹوار خانے سمیت 18 دکانوں کا منہدم کر دیا۔
ذرائع نے بتایا کہ پونچھ میں تاریخی قلعے کے نزدیک انتظامیہ نے جمعہ کی شب انسداد تجاوزات مہم شروع کی۔
انہوں نے کہا کہ اس موقع پر انتظامیہ کے عہدیداراں بھی موجود تھے اور پولیس کی اضافی انفری کو بھی تعینات کیا گیا تھا۔
ان کا کہنا تھا کہ مہم کے دوران ایک پٹوار خانے سمیت 18 دکانوں کو منہدم کیا گیا۔
اس موقع پر ضلع مجسٹریٹ پونچھ یاسین محمد چودھری نے بتایا کہ یہ شہر کے لئے ایک تاریخی دن ہے۔
انہوں نے کہا کہ تاریخی قلعہ پونچھ کی شان ہے اور اس کے گرد و پیش غیر قانونی طور پر جتنے بھی دکان تعمیر کئے گئے تھے ان کو ہم نے منہدم کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ قلعے کے آس پاس جتنی بھی تجاوزات ہیں ان کو ہٹانے کی کوشش کی جا رہی ہے تاکہ اس کے احاطے کو وسیع کیا جائے اور قلعے کو خوبصورت بنایا جاسکے۔
موصوف ضلع مجسٹریٹ نے کہا کہ ہماری کوشش رہے گی کہ قلعے کی شان رفتہ کو بحال کیا جائے۔
انہوں نے کہا کہ یہ ایک ایسا قدم تھا جس کی لوگوں نے حمایت کی۔
انہوں نے لوگوں سے نسداد تجاوزات مہم کو بھر پور تعاون فراہم کرنے کی اپیل کی۔
(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سوپور اے لاپتہ ہوئے ایس پی او کا سراغ پولیس نے لگا لیا

Next Post

جموں و کشمیر میں گذشتہ پانچ برسوں کے دوران امن قائم رہا:دلباغ سنگھ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
Next Post
” نارکو ٹی ٹیررزم “کایک بڑا چیلنج ، پاکستان جموں کشمیر میں ”ہر گھر میں ماتم “ کا حامی : دلباغ سنگھ

جموں و کشمیر میں گذشتہ پانچ برسوں کے دوران امن قائم رہا:دلباغ سنگھ

تمام خالی آسامیاں ریکروٹنگ ایجنسیز کو ٹرانسفر کی گئی ہیں:ڈائریکٹر ہیلتھ

تمام خالی آسامیاں ریکروٹنگ ایجنسیز کو ٹرانسفر کی گئی ہیں:ڈائریکٹر ہیلتھ

جموں میں بین الاقوامی سرحد پر درانداز ہلاک

پاکستانی رینجرز کی طرف سے سات گھنٹے تک فائرنگ کی گئی : بی ایس ایف

مکیش امبانی کے خاندان کو دھمکی

بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کو جان سے مارنے کی دھمکی

یو ٹی یوم تاسیس کی تقریب‘جوائنٹ ڈائریکٹر انفارمیشن نے آئی ای سی وین کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

یو ٹی یوم تاسیس کی تقریب‘جوائنٹ ڈائریکٹر انفارمیشن نے آئی ای سی وین کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »