• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
نیشنل کانفرنس خواتین زیرویشن بل کے خلاف نہیں ہیں: عمر عبداللہ

لوگ اسمبلی انتخابات کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں لیکن ان کا کوئی نام لیتا نہیں:عمر عبداللہ

by امت ڈیسک
30/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کپواڑہ:نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر کے لوگ اسمبلی انتخابات کے انعقاد کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں لیکن ان کا کوئی نام نہیں لیا جا رہا ہے. انہوں نے کہا کہ سال آئندہ کے اپریل اور مئی کے مہینوں میں پالیمانی انتخابات کا انعقاد طے ہے اور ہم ان کے لئے تیاری کر رہے ہیں. موصوف سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار پیر کو شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں اپنے دورے کے دوران نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔

انہوں نے کہا کہ ‘اپریل اور مئی میں پارلیمانی انتخابات کا انعقاد طے ہے میں پارٹی کے نائب صدر کی حیثیت سے ذمہ دار ہوں کہ پارٹی کو ان کے لئے تیار کروں اور ہم ان کے لئے تیاری کر رہے ہیں’۔
ان کا کہنا تھا کہ ‘لیکن جو الیکشن ہونے چاہئے تھے وہ نہیں ہو رہے ہیں جن (اسمبلی) انتخابات کے لئے لوگ بے صبری سے انتظار کرر ہے ہیں ان کا کوئی نام نہیں لیا جا رہا ہے’۔

انہوں نے کہا کہ پارلیمانی انتخابات کا انعقاد ان کی مجبوری ہے۔شمالی کشمیر کے لئے پارٹی کے امیدوار کے انتخاب کے بارے میں عمر عبداللہ نے کہا کہ اس سلسلے میں ساتھیوں کے ساتھ مشورہ کیا جائے گا اور پھر ایک بہترین امیدوار کو اس پارلیمانی نشست کے لئے کھڑا کیا جائے گا۔

انڈیا الائنس کے متعلق سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ‘انڈیا الائنس کی حالت تھوڑی پتلی ہے۔ اس کے اندرونی جھگڑے دیکھنے کو مل رہے ہیں جو نہیں ہونا چاہئے’۔ان کا کہنا تھا کہ کانگریس اور سماج وادی پارٹی کے درمیان لڑائی سامنے آئی ہے جو الائنس کے لئے ٹھیک بات نہیں ہے۔

نیشنل کانفرنس پر ہونے والے سیاسی حملوں کے بارے میں موصوف نائب صدر نے کہا کہ سیاسی حملے کرنا کچھ لوگوں کی مجبوری ہے۔انہوں نے کہا کہ ایسے سیاسی حملے ہوتے رہے تو ہم بھی جواب دینے کے لئے مجبور ہیں اور ہمارے پاس بھی کہنے کے لئے کافی کچھ ہے۔

حالات نارمل ہونے کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ ‘گذشتہ روز ہی ایک پولیس افسر پر حملہ ہوا آج پلوامہ میں کچھ ہوا جن علاقوں کو ہم نے ملیٹنسی سے پاک کیا تھا وہاں کچھ نہ کچھ ضرور ہوتا ہے یہ نارملسی نہیں ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں کشمیر کو بدعنوانی سے صاف و پاک بنانا ہمارا مشن : ایل جی

Next Post

اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی، محکمہ تعلیم کی جانب سے حکمنامہ جاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
شہر سرینگر کے اسکول میں یکم اکتوبر سے اوقات کار میں تبدیلی

اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی، محکمہ تعلیم کی جانب سے حکمنامہ جاری

صدر جمہوریہ درو پدی مرمو دو روزہ دورہ لداخ کے لئے لیہہ پہنچیں

صدر جمہوریہ درو پدی مرمو دو روزہ دورہ لداخ کے لئے لیہہ پہنچیں

جموں و کشمیر میں ہڑتال اب قصہ پارینہ:منوج سنہا

سردار پٹیل نے اپنی مدبرانہ صلاحیتوں سے ملک کو متحد کیا: ایل جی منوج سنہا

عمرعبداللہ کا بی جے پی کوجموں کشمیر میں اسمبلی الیکشن کرانے کا چیلنج

عمرعبداللہ کا بی جے پی کوجموں کشمیر میں اسمبلی الیکشن کرانے کا چیلنج

کانگریس کا جموں میں احتجاج، ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ

کانگریس کا جموں میں احتجاج، ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »