• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, فروری ۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
فرانس میں اللہ اکبر کا نعرہ بلند کرنے والی نقاب پوش خاتون پر پولیس کی فائرنگ

فرانس میں اللہ اکبر کا نعرہ بلند کرنے والی نقاب پوش خاتون پر پولیس کی فائرنگ

by امت ڈیسک
02/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(پیرس) فرانس کے دارالحکومت کے میٹرو اسٹیشن پر ایک نقاب پوش عورت نے اللہ اکبر کا نعرہ لگانے کے بعد مسافروں سے بلند آواز میں کہا کہ تم میں سے کوئی یہاں محفوظ نہیں ہے جس پر پولیس نے خاتون کو گولیاں کا نشانہ بنا ڈالا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نقاب پوش خاتون نے زور زور سے اللہ اکبر کے نعرے لگائے اور خود کو دھماکے سے اُڑانے کی دھمکی بھی دی جس پر خوف زدہ مسافروں نے پولیس کو کال کردی۔پولیس کا کہنا ہے کہ ایک گھنٹے تک خاتون کو گرفتاری دینے کے لیے مذاکرات کیے لیکن خاتون کے تعاون نہ کرنے پر مسافروں کی حفاظت اور اپنے دفاع میں مجبوراً ہمیں گولیاں چلانا پڑیں۔ خاتون کو 8 گولیاں لگیں جو زیادہ تر ان کے پیٹ پر لگیں۔بی بی سی کے مطابق پولیس نے انکشاف کیا کہ 38 سالہ خاتون کو 2021 میں بھی حساس اداروں اور تنصیبات کو نشانہ بنانے کی دھمکیاں دینے پر حراست میں لیا گیا تھا تاہم تفتیش کے دوران خاتون کے نفسیاتی امراض میں مبتلا ہونے کا پتا چلا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کو اُس وقت ماہر نفسیات کی خدمات بھی فراہم کی گئی تھیں۔یاد رہے کہ رواں ماہ کے آغاز میں فرانس کے ایک اسکول میں چاقو بردار طالب علم نے اللہ اکبر کا نعرہ لگاتے ہوئے استاد پر حملہ کرکے قتل کردیا تھا جب کہ دیگر 5 زخمی ہوگئے تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

یوٹی یوم تاسیس: انتظامیہ کی جانب سے تقریبات کا انعقاد؛ اپوزیشن جماعتوں نے منایا’ کالادن‘

Next Post

روسی خاتون نے اپنے لے پالک بیٹے سے شادی کرلی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا

لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا

04/02/2026
انڈونیشیا میں شرعی قوانین کے تحت جنسی تعلق اور شراب نوشی پر کوڑوں کی سزا

انڈونیشیا میں شرعی قوانین کے تحت جنسی تعلق اور شراب نوشی پر کوڑوں کی سزا

30/01/2026
سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
Next Post
فرانس میں اللہ اکبر کا نعرہ بلند کرنے والی نقاب پوش خاتون پر پولیس کی فائرنگ

روسی خاتون نے اپنے لے پالک بیٹے سے شادی کرلی

فرانس میں اللہ اکبر کا نعرہ بلند کرنے والی نقاب پوش خاتون پر پولیس کی فائرنگ

غیرملکی سیاح خاتون نے آوارہ کتے کا نیدرلینڈز کا ویزا لگوا دیا

فرانس میں اللہ اکبر کا نعرہ بلند کرنے والی نقاب پوش خاتون پر پولیس کی فائرنگ

طلاق یافتہ بیٹی کو بینڈ باجے کےساتھ گھر واپس لانے کے چرچے

فرانس میں اللہ اکبر کا نعرہ بلند کرنے والی نقاب پوش خاتون پر پولیس کی فائرنگ

ترکمانستان : خفیہ ادارے کے ’’ اخان‘‘ کودلیر کتے کا خطاب مل گیا

پاکستان افغانوں کو ملک چھوڑنے کے لیے مزید وقت دے:طالبان

پاکستان افغانوں کو ملک چھوڑنے کے لیے مزید وقت دے:طالبان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »