• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, فروری ۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
فرانس میں اللہ اکبر کا نعرہ بلند کرنے والی نقاب پوش خاتون پر پولیس کی فائرنگ

طلاق یافتہ بیٹی کو بینڈ باجے کےساتھ گھر واپس لانے کے چرچے

by امت ڈیسک
02/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(نئی دہلی) بھارت میں ایک غیر معمولی واقعے میں طلاق لینے والی بیٹی کو گھر واپس لانے کے لیے باپ بینڈ باجے کے ہمراہ پہنچ گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست جھارکھنڈ کے دارالحکومت رانچی کی ایک ویڈیو گزشتہ ہفتے کافی وائرل ہوئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون سوٹ بیکس میں اپنا سامان لیے بینڈ باجے کے ہمراہ اپنے گھر پہنچی ہیں۔ایسا منظر عمومی طور پر اس وقت دیکھنے کو ملتا ہے جب بیٹی کو رخصت کیا جاتا ہے لیکن اس ویڈیو میں معاملہ بالکل مختلف ہے۔ بینڈ باجے کے ساتھ گھر آنے والی خاتون شوہر کا گھر ہمیشہ کے لیے چھوڑ کر والدین کے گھر لوٹی ہیں۔بیٹی کے طلاق لینے کے فیصلے پر بینڈ باجے کے ہمراہ اسے سسرال سے واپس لانے کا فیصلہ لڑکی کے والد پریم گپتا نے کیا تھا اور انھوں نے اسے عملی جامہ بھی پہنایا اور ویڈیو بنوا کر وائرل بھی کی تاکہ دیگر والدین کا بھی حوصلہ بڑھے۔بی بی سی سے بات کرتے ہوئے طلاق لینے والی خاتون ساکشی گپتا نے بتایا کہ میں فیشن ڈیزائنر ہوں اور چند ناگزیر حالات کی وجہ سے مجھے طلاق لینا پڑی۔ اپنے اس فیصلے سے والدین کو آگاہ کیا تو انھوں حیران کن طور پر حوصلہ افزائی کی۔لڑکی کے والد پریم گپتا نے بتایا کہ بیٹی کی شادی کافی دھوم دھام سے کی تھی اور کافی پیسا بھی خرچ ہوا تھا لیکن جب ہم نے دیکھا کہ شادی کو چلانے کی تمام کوششیں ناکام ہوگئیں اور ہماری بیٹی کا اس میں کوئی قصور تو نہیں تو ہم نے اپنی بیٹی کو سپورٹ کیا۔ساکشی گپتا نے اپنے والد کی بات کو آگے بڑھاتے ہوئے مزید بتایا کہ مجھے واپس لانے کے لیے بھی ابو نے خاص دن کا چناؤ۔ اُس دن میں اپنا سامان پیک کر رہی تھی کہ بینڈ باجوں کی آواز سنائی گئی۔ساکشی گپتا نے بتایا کہ میں سمجھی کوئی جلوس ہوگا کیوں کہ آج خاص دن بھی ہے لیکن جب دیکھا تو میرے والد بینڈ باجے کے ساتھ مجھے لینے آئے ہیں۔ یہ ویڈیو وائرل ہوگئی اور مجھے سے بہت سے لڑکیوں نے رابطہ کرکے اپنے مسئلے بتائے اور مشورے مانگے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

غیرملکی سیاح خاتون نے آوارہ کتے کا نیدرلینڈز کا ویزا لگوا دیا

Next Post

ترکمانستان : خفیہ ادارے کے ’’ اخان‘‘ کودلیر کتے کا خطاب مل گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

31/12/2025
جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

31/12/2025
90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

27/12/2025
خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

09/12/2025
لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

19/08/2025
برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

09/08/2025
Next Post
فرانس میں اللہ اکبر کا نعرہ بلند کرنے والی نقاب پوش خاتون پر پولیس کی فائرنگ

ترکمانستان : خفیہ ادارے کے ’’ اخان‘‘ کودلیر کتے کا خطاب مل گیا

پاکستان افغانوں کو ملک چھوڑنے کے لیے مزید وقت دے:طالبان

پاکستان افغانوں کو ملک چھوڑنے کے لیے مزید وقت دے:طالبان

فوج کے نارردن کمانڈر کا ایل او سی کا دورہ

فوج کے نارردن کمانڈر کا ایل او سی کا دورہ

ورلڈکپ : بھارت کا سری لنکا کو جیت کیلئے 358 رنز کا ہدف

ورلڈکپ : بھارت کا سری لنکا کو جیت کیلئے 358 رنز کا ہدف

درجہ حرارت منفی میں چلا جاتا ہے تو سرمائی تعطیلا ت کے بارے میں غور کیا جائیگا:ناظم تعلیم کشمیر

درجہ حرارت منفی میں چلا جاتا ہے تو سرمائی تعطیلا ت کے بارے میں غور کیا جائیگا:ناظم تعلیم کشمیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »