• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, فروری ۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
فرانس میں اللہ اکبر کا نعرہ بلند کرنے والی نقاب پوش خاتون پر پولیس کی فائرنگ

غیرملکی سیاح خاتون نے آوارہ کتے کا نیدرلینڈز کا ویزا لگوا دیا

by امت ڈیسک
02/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(نئی دہلی) بھارت کی سیاحت پر آنے والی ایک ڈچ خاتون واپس اپنے وطن لوٹ رہی تھیں جب انہوں نے ایک آوارہ کتیا کو اسکا ویزا بنوا کر اپنے ساتھ لے کر جانے کا فیصلہ کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایمسٹرڈیم کی رہنے والی میرل بونٹنب اترپردیش کے شہر وارانسی میں چہل قدمی کر رہی تھیں جب ان کے پیچھے ’’جیا ‘‘نامی کتیا آئی۔خاتون نے کہا کہ جب کتیا نے ہر جگہ ان کا پیچھا کرنا شروع کردیا تب انہوں نے کتیا کے ساتھ دوستی کرلی۔ ایک دن جیا پر ایک اور آوارہ کتے نے حملہ کر دیا تاہم ایک سکیورٹی گارڈ نے مداخلت کر کے اسے بچا لیا۔ میرل نے ابتدائی طور پر کتیا کو گود لینے کا ارادہ نہیں کیا تھا لیکن وہ چاہتی تھیں کہ وہ محفوظ اور سڑکوں سے دور رہے۔میرل کو جیا کے پاسپورٹ اور ویزا کے بندوبست کے لیے بھارت میں اپنا قیام چھ ماہ تک بڑھانا پڑا۔ انہوں نے ایک نیوز ویب سائٹ کو بتاتے ہوئے کہا کہ میں پرجوش ہوں کہ آخر کار اسے اپنے ساتھ لے جارہی ہوں۔ یہ ایک طویل عمل تھا لیکن مقصد کے آگے کچھ نہیں تھا۔ میں ہمیشہ سے ایک کتیا رکھنا چاہتی تھی اور جب پہلی بار جیا مجھ سے ملی تو مجھے اس سے پیار ہو گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

روسی خاتون نے اپنے لے پالک بیٹے سے شادی کرلی

Next Post

طلاق یافتہ بیٹی کو بینڈ باجے کےساتھ گھر واپس لانے کے چرچے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

31/12/2025
جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

31/12/2025
90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

27/12/2025
خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

09/12/2025
لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

19/08/2025
برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

09/08/2025
Next Post
فرانس میں اللہ اکبر کا نعرہ بلند کرنے والی نقاب پوش خاتون پر پولیس کی فائرنگ

طلاق یافتہ بیٹی کو بینڈ باجے کےساتھ گھر واپس لانے کے چرچے

فرانس میں اللہ اکبر کا نعرہ بلند کرنے والی نقاب پوش خاتون پر پولیس کی فائرنگ

ترکمانستان : خفیہ ادارے کے ’’ اخان‘‘ کودلیر کتے کا خطاب مل گیا

پاکستان افغانوں کو ملک چھوڑنے کے لیے مزید وقت دے:طالبان

پاکستان افغانوں کو ملک چھوڑنے کے لیے مزید وقت دے:طالبان

فوج کے نارردن کمانڈر کا ایل او سی کا دورہ

فوج کے نارردن کمانڈر کا ایل او سی کا دورہ

ورلڈکپ : بھارت کا سری لنکا کو جیت کیلئے 358 رنز کا ہدف

ورلڈکپ : بھارت کا سری لنکا کو جیت کیلئے 358 رنز کا ہدف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »