• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ورلڈکپ : بھارت کا سری لنکا کو جیت کیلئے 358 رنز کا ہدف

ورلڈکپ : بھارت کا سری لنکا کو جیت کیلئے 358 رنز کا ہدف

by امت ڈیسک
02/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
آئی سی سی ورلڈکپ کے 33 ویں میچ میں بھارت نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے سری لنکا کو جیت کیلئے 358 رنز کا ہدف دے دیا۔

ممبئی کے واکھنڈے اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے ورلڈکپ کے 33 ویں میچ میں سری لنکن کپتان کوشل مینڈس نے ٹاس جیت کر بھارتی کپتان روہت شرما کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔

بھارت نے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 357 رنز بنائے،شبمن گل 92، ویرات کوہلی 88 اور شریاس ائیر 82 رنز بناکر نمایاں رہے۔

ورلڈکپ کے پوائنٹس ٹیبل کو دیکھا جائے تو بھارت ورلڈکپ ٹورنامنٹ میں اب تک کی ناقابل شکست ٹیم ہے جو کہ 12 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے جبکہ سری لنکا 4 پوائنٹس کیساتھ 7 ویں نمبر پر موجود ہے۔

بھارت کی اننگز :
بھارت کی جانب سے اننگز کا آغاز بھارتی کپتان روہت شرما اور شبمن گل نے کیا لیکن ٹورنامنٹ کی ناقابل شکست ٹیم کے اوپنرز سری لنکن بولرز کے سامنے بھارتی ٹیم کو لمبی پارٹنر شپ فراہم نہ کرسکے۔

سری لنکن بولر مدوشنکا نے بھارتی کپتان روہت شرما کو پہلے اوور کی دوسری گیند پر بولڈ کرتے ہوئے صرف 4 رنز کیساتھ پویلین بھیج دیا۔ایک وکٹ گرنے کے بعد ویرات کوہلی اور شبمن گل کے درمیان شاندار 189 رنز کی شراکت داری قائم ہوئی۔

بھارت کی دوسری وکٹ 193 رنز پر شبمن گل کی صورت گری جب مدوشنکا نے گل کو 92 رنز پر کیچ آؤٹ کیا اس کے بعد مدوشنکا نے ہی ویرات کوہلی کو 88 رنز پر پویلین بھیجا۔

اس کے علاوہ شریاس ائیر نے 56 گیندوں پر 82 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، کے ایل راہول 21، سوریا کمار 12، جڈیجا 35 اور محمد شامی 2 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔

بھارتی ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 357 رنز اسکور کیے۔

سری لنکا کی جانب سے دلشان مدو شانکا نے 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ چمیرا نےایک وکٹ حاصل کی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

فوج کے نارردن کمانڈر کا ایل او سی کا دورہ

Next Post

درجہ حرارت منفی میں چلا جاتا ہے تو سرمائی تعطیلا ت کے بارے میں غور کیا جائیگا:ناظم تعلیم کشمیر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیری شال فروشوں پر حملوں کے خلاف انجینئر رشید کے ہماچل اور اتراکھنڈ کے وزرائے اعلیٰ کو خطوط

25/12/2025
فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

25/12/2025

14/12/2025
سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

08/12/2025
جموں و کشمیر میں نیشنل لا یونیورسٹی آئندہ سال اپریل سے شروع ہونے کی امید: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

جموں کشمیر کا ہر ایک شہری دہشت گرد نہیں : عمر عبداللہ

13/11/2025
ایل جی سنہا کا کشمیری نوجوانوں سے خطاب: ’استعماری ذہنیت ترک کرکے مادری زبان اپنائیں‘

ریاستی درجہ کے بہانے عوام کو بے وقوف بنانا بند کریں: ایل جی کہ عمر پر تنقید

31/10/2025
Next Post
درجہ حرارت منفی میں چلا جاتا ہے تو سرمائی تعطیلا ت کے بارے میں غور کیا جائیگا:ناظم تعلیم کشمیر

درجہ حرارت منفی میں چلا جاتا ہے تو سرمائی تعطیلا ت کے بارے میں غور کیا جائیگا:ناظم تعلیم کشمیر

سرینگر لیہہ شاہراہ ٹریفک کیلئے بند

سرینگر لیہہ شاہراہ ٹریفک کیلئے بند

*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

گاندربل سڑک میں عمر رسیدہ شخص کی موت

تین تمغے جیتنے والی تیر انداز شیتل دیوی کا شاندار استقبال

تین تمغے جیتنے والی تیر انداز شیتل دیوی کا شاندار استقبال

میر واعظ مین سٹریم سیاست میں شامل نہیں ہونگے : حریت کانفرنس کی وضاحت

حکومت میرے اسٹیٹس کو واضح کرے، نظربندی پر میرواعظ کا ردعمل رد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »