• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

گاندربل سڑک میں عمر رسیدہ شخص کی موت

by امت ڈیسک
03/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے ووسن علاقے میں جمع کی صبح ایک سڑک حادثے میں عمر رسیدہ شخص کی موت واقع ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق گاندربل کے ووسن علاقے میں جمعہ کی صبح ایک آٹو رکشا کے ٹکر کے نتیجے میں ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔انہوں نے کہا کہ زخمی کو علاج و معالجے کے لئے فوری طور نزدیکی ہسپتال پہنچایا گیا جہاں سے اس کو شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز(سکمز) صورہ ریفر کیا گیا۔ان کا کہنا تھا کہ سکمز پہنچانے پر اس کو وہاں موجود ڈاکٹروں نے مردہ قرار دیا۔متوفی کی شناخت 80 سالہ محمد یوسف شیخ ساکن ووسن کے بطور کی گئی ہے۔

دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے کارروائی شروع کی ہے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر لیہہ شاہراہ ٹریفک کیلئے بند

Next Post

تین تمغے جیتنے والی تیر انداز شیتل دیوی کا شاندار استقبال

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
Next Post
تین تمغے جیتنے والی تیر انداز شیتل دیوی کا شاندار استقبال

تین تمغے جیتنے والی تیر انداز شیتل دیوی کا شاندار استقبال

میر واعظ مین سٹریم سیاست میں شامل نہیں ہونگے : حریت کانفرنس کی وضاحت

حکومت میرے اسٹیٹس کو واضح کرے، نظربندی پر میرواعظ کا ردعمل رد

کشتواڑ میں پاکستانی غبارہ برآمد

کشتواڑ میں پاکستانی غبارہ برآمد

جموں کشمیر میں ملازمین کی جانب سے احتجاج پر پابندی عائد

جموں کشمیر میں ملازمین کی جانب سے احتجاج پر پابندی عائد

جموں و کشمیر اور لداخ کی عدالتوں میں سرمائی تعطیلات کا اعلان

ہائی کورٹ نے عصمت دری کے مجرم کو کیا بری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »