• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
تین تمغے جیتنے والی تیر انداز شیتل دیوی کا شاندار استقبال

تین تمغے جیتنے والی تیر انداز شیتل دیوی کا شاندار استقبال

by امت ڈیسک
03/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: چین کے ہانگزو میں ہوئے چوتھے ایشین پیرا گیمز میں ہندوستان کے لئے تین تمغہ جیتنے والی شیتل دیوی آج جموں و کشمیر پہنچی جہاں ان کا والہانہ استقبال کیا گیا۔ ایشین پیرا گیمز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے وہ ملک کے لیے تین تمغے جیتنے میں کامیاب رہیں۔ جموں کشمیر پہنچی جہاں جموں کشمیر کی سرمائی دارالحکومت جموں میں دیر رات ان کو صوبائی کمشنر جموں نے دفتر میں انعام سے نوازا۔ اس کے بعد دیر رات ہی سیتل دیوی ماتا ویشنو دیوی روانہ ہوئی جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔

چین میں ختم ہوئے ایشین گیمز میں۔ شری ماتا ویشنو دیوی اسپورٹس اسٹیڈیم کے کھلاڑی راکیش کمار اور وہاں گولڈ میڈل جیتنے والی پیرا آرچری کی کھلاڑی شیتل دیوی کا آج دیر رات دھرمن نگر کٹرہ پہنچنے پر ان کے استقبال کے لیے ایک خصوصی ریلی کا اہتمام کیا گیا، یہ ریلی کٹرہ شہر کے جموں روڈ سے شروع ہو کر مرکزی بازار سے ہوتے ہوئے ادھم پور روڈ پر اختتام پذیر ہوئی۔ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے شیتل دیوی نے کہا کہ انہوں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ وہ یہ سنگ میل عبور کر سکتی ہیں۔ تیر انداز نے مزید کہا کہ ان کے کوچ نے انہیں مسلسل حوصلہ دیا۔ اسی لیے میں نے تین تمغے جیتنے میں کامیاب ہو سکی۔ جب میں نے تیر اندازی شروع کی تو میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ میں یہ کر سکتی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میرے کوچ نے مجھے بہت حوصلہ دیا اور مجھے اعتماد دیا کہ میں تیر اندازی کر سکتی ہوں۔ آج میں اپنے ملک کے لئے تین تمغے جیتنے پر بے حد خوش ہوں اور مستقبل میں مزید بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کی کوشش کروں گی۔

ایشین پیرا گیمز میں شیتل نے مجموعی طور پر تین تمغے جیتے، جس میں خواتین کی ٹیم کا چاندی، ایک مکسڈ ٹیم گولڈ، اور خواتین کے سنگلز کمپاؤنڈ اوپن ایونٹ میں سونے کا تمغہ شامل تھا۔ خواتین کے سنگلز مقابلوں میں شیتل دیوی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سنگاپور کی علیم نور سیدہ کو شکست دی۔

شیتل دیوی کو وزیراعظم نریندر مودی نے ملک پہنچتے ہی دفتر بلا کر حوصلہ افزائی کی اور وزیر اعظم نے سیتل کو مبارک باد بھی دی۔ ہندوستان نے پیرا ایشین گیمز کی مہم کا اختتام کل 111 تمغوں کے ساتھ کیا جس میں 29 طلائی، 31 چاندی اور 51 کانسی شامل ہیں۔ ہندوستان تمغوں کی تعداد میں پانچویں نمبر پر رہی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

گاندربل سڑک میں عمر رسیدہ شخص کی موت

Next Post

حکومت میرے اسٹیٹس کو واضح کرے، نظربندی پر میرواعظ کا ردعمل رد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
Next Post
میر واعظ مین سٹریم سیاست میں شامل نہیں ہونگے : حریت کانفرنس کی وضاحت

حکومت میرے اسٹیٹس کو واضح کرے، نظربندی پر میرواعظ کا ردعمل رد

کشتواڑ میں پاکستانی غبارہ برآمد

کشتواڑ میں پاکستانی غبارہ برآمد

جموں کشمیر میں ملازمین کی جانب سے احتجاج پر پابندی عائد

جموں کشمیر میں ملازمین کی جانب سے احتجاج پر پابندی عائد

جموں و کشمیر اور لداخ کی عدالتوں میں سرمائی تعطیلات کا اعلان

ہائی کورٹ نے عصمت دری کے مجرم کو کیا بری

سنجے شرما کی ہلاکت کا معاملہ : ایس آئی اے نے اچھن پلوامہ میں جائے وقوع کا معائنہ کیا

پونچھ میں ملی ٹینسی کیس میں ایس آئی اے کے چھاپے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »