• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
5 ریاستوں میں چناؤ: بی جے پی کی اترپردیش، گوا، اتراکھنڈاور منی پور میں جیت، پنجاب میں عام آدمی پارٹی نے جھاڑو پھیرا

لیہہ لداخ میں میونسپل و پنچایتی انتخابات ملتوی

by امت ڈیسک
07/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: مرکز کے زیر انتظام لداخ کی انتظامیہ نے لیہہ اور کارگل کی میونسپلٹیز کو 13 سے بڑھا کر 17 وارڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جب کہ دونوں بلدیاتی اداروں کی میعاد ختم ہونے کے ساتھ ہی حد بندی میں پنچایتوں کی تعداد بھی بڑھ کر 193 ہو جائے گی۔ اس وجہ سے آئندہ موسم گرما میں لداخ میں انتخابات ہو سکتے ہیں۔ سرکاری ذرائع نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ لیہہ اور کارگل میونسپلٹیوں کی میعاد اس ماہ ختم ہو رہی ہے۔ اس کے بعد خطے کی 193 پنچایتوں کی میعاد بھی رواں مہینے کی ختم ہو جائے گی۔

اُن کا مزید کہنا تھا کہ”دونوں میونسپلٹیز کے انتخابات اس سال اکتوبر۔نومبر میں ہونے والے تھے، لیکن کارگل ہل ڈیولپمنٹ کونسل کے انتخابات اور موسم سرما کے آغاز اور میونسپلٹیوں کی حد بندی کی وجہ سے اسے ملتوی کردیا گیا۔ افسران نے کہا کہ وارڈز کی تعداد میں اضافہ ہونے کا امکان ہے کیونکہ زیادہ آبادی لیہہ اور کارگل دونوں میونسپلٹی کے آس پاس کے دیہی علاقوں سے آتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وارڈز کی تعداد بڑھانے کے لیے انتظامیہ کی جانب سے پہلے ہی ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔مزید پڑھیں: جموں کشمیر، لداخ میں کتنے رائے دہنگان ہیںافسران نے مزید کہا کہ پنچایت وارڈز کی حد بندی کا حکم بھی دیے جانے کا امکان ہے۔ اس سے یونین ٹیریٹری میں پنچایتوں کی تعداد بھی بڑھ سکتی ہے۔ تاہم، حد بندی کی وجہ سے جموں و کشمیر کی طرح لداخ میں میونسپل اور پنچایتی انتخابات میں تاخیر ہو گی۔ افسران کے مطابق لداخ میں میونسپل کارپوریشن اور پنچایتی انتخابات یا تو لوک سبھا انتخابات کے ساتھ یا اس کے بعد جون جولائی میں ہو سکتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ یونین ٹیریٹری میں میونسپلٹیز اور پنچایتوں کی پانچ سالہ مدت اگلے چند دنوں میں ختم ہو جائے گی کیونکہ ان کے انتخابات اکتوبر-دسمبر 2018 میں ہوئے تھے۔ جب لداخ سابق ریاست جموں و کشمیر کا حصہ تھی۔ جموں و کشمیر میں بھی تمام شہری بلدیاتی اداروں کی میعاد اس سال ختم ہو جائے گی، جب کہ پنچایتوں کی میعاد 9 جنوری 2024 کو ختم ہو جائے گی۔”

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

غزہ ’بچوں کا قبرستان‘ بنتا جا رہا ہے: سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

Next Post

پونچھ میں ایل او سی کے قریب ڈیوٹی کے دوران فوجی کی موت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
پونچھ میں کنٹرول لائن پر دراندازی کی کوشش ناکام، 2 ملی ٹنٹ مارے گئے:فوج

پونچھ میں ایل او سی کے قریب ڈیوٹی کے دوران فوجی کی موت

جموں: ایس آئی اے نے سابق ملی ٹینٹ معاون کے گھر کی تلاشی لی

ایس آئی اے نے سرینگر کے دو افراد کیخلاف چارج شیٹ دائر کی

ودھی کمار نئے آئی جی کشمیر تعینات

ودھی کمار نئے آئی جی کشمیر تعینات

وادی خاص کرڈاون ٹاون میں انٹرنیٹ پر وقتی پابندی، صارفین راشن گھاٹوں سے راشن حاصل کرنے سے بھی محروم

پلوامہ کے علاقوں میں انٹرنیٹ سروس معطل

ملک کا نام بدلنا کوئی معمولی بات نہیں ہے:عمر عبداللہ

عمرعبدللہ نے امرناتھ سڑک کی تعمیر پر حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »