• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں میں کرایہ داروں کی تفصیلات جمع کرنے کی ہدایت

جموں میں کرایہ داروں کی تفصیلات جمع کرنے کی ہدایت

by امت ڈیسک
07/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: جموں وکشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں میں کرایہ داروں کی تفصیلات جمع کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ روز جموں میں ٹفن بکس آئی ای ڈی کو ناکارہ بنانے کے بعد جموں صوبے میں کرایہ داروں کی مکمل تفصیلات جمع کرنے کو کہا گیا ہے۔

معلوم ہوا ہے کہ وقت مقررہ کے اندر اندر کرایہ داروں کی معلومات نزدیکی پولیس تھانوں میں جمع کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔

دریں اثنا جموں شہر میں منگل کے روز سکیورٹی فورسز نے ناکوں کا جال بچھایا جس دوران مسافروں اور راہگیروں کی باریک بینی سے تلاشی لی جارہی تھی۔

ذرائع کے مطابق جموں شہر سمیت صوبے کے باقی اضلاع میں سکیورٹی بندوبست کو مزید سخت کر دیا گیا ہے۔بعض مقامات پر سکیورٹی فورسز اہلکار اسکوٹر سواروں کو روک کر ان کے بیگوں کی تلاشی لے رہے تھے۔

ذرائع نے کہا کہ سکیورٹی فورسز اہلکار مشکوک نظر آنے والے راہگیروں کو بھی روک کر ان کی جامہ تلاشی اور ان کے شناختی کارڈ چیک کرنے کے بعد انہیں اپنے اپنے منزلوں کی طرف جانے کی اجازت دیتے تھے۔

ذرائع نے بتایا کہ جموں شہر میں سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے لوگوں پر نظر گزر رکھی جارہی ہیں۔ معلوم ہوا ہے کہ شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر سکیورٹی فورسز کی تعیناتی عمل میں لا کر راہگیروں اور گاڑیوں کی باریک بینی سے تلاشی لی جارہی ہیں۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

آلوچی باغ سرینگرمیں آتشزدگی، 3 رہاشی مکان خاکستر

Next Post

زخمی میکسویل نے ونڈے کرکٹ کی تاریخی اننگز کھیل کر آسٹریلیا کو فتح دلوائی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
زخمی میکسویل نے ونڈے کرکٹ کی تاریخی اننگز کھیل کر آسٹریلیا کو فتح دلوائی

زخمی میکسویل نے ونڈے کرکٹ کی تاریخی اننگز کھیل کر آسٹریلیا کو فتح دلوائی

*ملٹینسی فنڈنگ ​​کیس: ایس آئی یو نے ترال میں 3 مقامات پر چھاپے مارے

وادی کے مختلف علاقوں میں ایس آئی اے کے چھاپے

سخت ترین سیکورٹی انتظامات کے بیچ بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا با ضابطہ آغاز

دسویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری

چودھری لال سنگھ گرفتار، حامیوں کا احتجاج

چودھری لال سنگھ گرفتار، حامیوں کا احتجاج

بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش گرفتار

بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »