• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وادی میں بجلی کی ہا ہا کار، عوام پریشان، صنعت کار نقصان سے دوچاد

وادی میں برف و باراں کی پیشگوئی

by امت ڈیسک
27/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر (جموں کشمیر):وادی کشمیر میں خشک موسم کے بیچ محکمہ موسمیات نے 27اور 28نومبر کو بارش اور ہلکی سے درمیانہ درجے کی برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ جبکہ 29اور 30نومبر کو گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش یا برفباری کی بھی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے یکم سے چھ دسمبر تک موسم ابر آلود مگر خشک رہنے کی بھی توقع ظاہر کی ہے۔

ادھر، جموں و کشمیر خاص کر وادی کے بیشتر مقامات پر شبانہ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے درج کیا جا رہا ہے۔ جبکہ صبح کے اوقات میں گہری دھند کے پیش نظر لوگوں کو خاص کر ٹرانسپورٹرز کو عبور و مرور میں دقتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ محکمہ موسمیات نے منگل سے کہرے میں کمی کے ساتھ ساتھ شبانہ درجہ حرارت میں بھی بہتری کی پیشگوئی کی ہے۔

واضح رہے کہ وادی کشمیر سمیت صوبہ جموں کے ونٹر زون علاقوں میں بھی درجہ حرارت میں گراوٹ کے پیش نظر اسکولوں میں آٹھویں جماعت تک کے طلبہ کے لئے سرمائی تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن نے نویں سے بارہویں جماعت کے طلبہ و طالبات کے لئے دسمبر کے پہلے عشرے میں سرمائی تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ گزشتہ برس سے محکمہ تعلیم نے یکساں تعلیمی کلینڈر کے تحت وادی کشمیر میں بھی مارچ سیشن لاگو کیا ہے جبکہ اس سے قبل صدیوں پرانا تعلیمی کلینڈر، اکتوبر سے اکتوبر، کو منسوخ کیا گیا۔ ماہرین تعلیم کے علاوہ والدین کی جانب سے بھی اس ضمن میں حکومت کی نکتہ چینی کی جا رہی ہے اور پرانا تعلیمی کلینڈر واپس نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں کشمیر میں ملی ٹینسی کیساتھ جنگ ختم نہیں ہوئی ہے: آر آر سوین

Next Post

ورلڈ کپ فائنل میں بھارت کی ہار پر جشن منانے کے الزام میں سات طلباء گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
Next Post
کولگام میں سرکاری ملازمین کے ساتھ ہاتھا پائی کے الزام میں 7 گرفتار: پولیس

ورلڈ کپ فائنل میں بھارت کی ہار پر جشن منانے کے الزام میں سات طلباء گرفتار

شبیر شاہ کی پارٹی سے دور رہیں ،اننت ناگ پولیس کی اپیل

شبیر شاہ کی پارٹی سے دور رہیں ،اننت ناگ پولیس کی اپیل

ڈیوٹی سے غیر حاضری :اسسٹنٹ کمشنر ڈیولپمنٹ بانڈی پورہ عبدالرشید داس معطل

اننت ناگ میں افسر معطل

صراف کدل سرینگر میں آتشزدگی کی واردات میں مسجد کو نقصان

صراف کدل سرینگر میں آتشزدگی کی واردات میں مسجد کو نقصان

گریز وادی کو پہلی بار گرڈ سے منسلک بجلی مل گئی

گریز وادی کو پہلی بار گرڈ سے منسلک بجلی مل گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »