• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ڈیوٹی سے غیر حاضری :اسسٹنٹ کمشنر ڈیولپمنٹ بانڈی پورہ عبدالرشید داس معطل

اننت ناگ میں افسر معطل

by امت ڈیسک
28/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں وکشمیر انتظامیہ نے ریجنل ڈائریکٹر سروے اینڈ لینڈ ریکارڈ اننت ناگ کو ان کے طرز عمل میں زیر التوا انکوائری کے پیش نظر معطل کر دیا ہے۔معطل شدہ افسر اس دوران صوبائی کمشنر کشمیر کے دفتر کے ساتھ منسلک رہیں گے۔

حکومت جموں وکشمیر کے جنرل ایڈمنسٹریشن کی طرف سے جاری حکمنامے میں کہا گیا: ‘طرز عمل میں زیر التوا انکوائری کے پیش نظر مسٹر عبدالحفیظ شاہ ریجنل ڈائریکٹر سروے اینڈ لینڈ ریکارڈز (سابق سیٹلنٹ افسر) اننت ناگ کو جموں وکشمیر سول سر سز کے رول 31 کے تحت معطل کیا جاتا ہے’۔

حکمنامے کے مطابق مذکورہ معطل شدہ افسر اس دوران صوبائی کمشنر کشمیر کے دفتر کے ساتھ منسلک رہیں گے۔
(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

شبیر شاہ کی پارٹی سے دور رہیں ،اننت ناگ پولیس کی اپیل

Next Post

صراف کدل سرینگر میں آتشزدگی کی واردات میں مسجد کو نقصان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
Next Post
صراف کدل سرینگر میں آتشزدگی کی واردات میں مسجد کو نقصان

صراف کدل سرینگر میں آتشزدگی کی واردات میں مسجد کو نقصان

گریز وادی کو پہلی بار گرڈ سے منسلک بجلی مل گئی

گریز وادی کو پہلی بار گرڈ سے منسلک بجلی مل گئی

کانگریس، بڑے بھائی کا رول ادا کرے: محبوبہ مفتی

کسی جیتنے والی ٹیم کی حمایت بھی کشمیر میں جرم: محبوبہ مفتی

بمنہ خاتون کے قتل کا معمہ حل، چار گرفتار : پولیس

7 طلباء کی گرفتاری کا معاملہ، پولیس نے کیا بیان جاری

بریکنگ: سلکیارا سرنگ میں پھنسے تمام مزدوروں کو بحفاظت نکال لیا گیا، 17 روزہ آزمائش ختم

بریکنگ: سلکیارا سرنگ میں پھنسے تمام مزدوروں کو بحفاظت نکال لیا گیا، 17 روزہ آزمائش ختم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »