• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ہندواڑہ میں دو ملی ٹینٹ معاونین گرفتار :پولیس

ہندواڑہ میں دو ملی ٹینٹ معاونین گرفتار :پولیس

by امت ڈیسک
30/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کپواڑہ:سکیورٹی فورسز نے ہندواڑہ کے جنگلی علاقے طوتی گنڈ میں دو عسکریت پسند معاونین کو اسلحہ وگولہ بارود سمیت حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔

پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ہندواڑہ پولیس ، فوج اور سی آر پی ایف نے توطی گنڈ جنگلی علاقے میں تلاشی آپریشن کے دوران لشکر طیبہ (ٹی آرایف) سے وابستہ دو عسکریت پسند معاونین کو اسلحہ وگولہ بارود سمیت گرفتار کیا ہے۔انہوں نے گرفتا شدگان کی شناخت پرویز احمد ڈار ولد محمد رستم ڈار اور شوکت احمد شیر گوجری ولد غلام محمد شیر گوجری ساکنان توطی گنڈ ہندواڑہ کے بطور کی ہے۔پولیس نے اس ضمن میں ایف آئی آر زیر نمبر 264/23 کے تحت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مزید گرفتاریوں کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جاسکتا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ایل جی نے محکمہ اطلاعات کا نیا پورٹل لانچ کیا

Next Post

سوشل میڈیا کے ’غلط‘ استعمال سے باز رہیں : ضلع مجسٹریٹ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
سوشل میڈیا کے ’غلط‘ استعمال سے باز رہیں : ضلع مجسٹریٹ

سوشل میڈیا کے ’غلط‘ استعمال سے باز رہیں : ضلع مجسٹریٹ

پلوامہ جھڑپ میں مقامی عسکریت پسند مارا گیا، آپریشن اختتام : پولیس

پلوامہ جھڑپ میں مقامی عسکریت پسند مارا گیا، آپریشن اختتام : پولیس

یوم اساتذہ : ایل جی کا اساتذہ کا احترام و تشکر

اسمبلی چناؤ کرانے کے بعد جموں کشمیر سے چلا جاؤں گا: ایل جی

بارہمولہ میں خاتون سمیت تین منشیات فروش گرفتار

بارہمولہ میں خاتون سمیت تین منشیات فروش گرفتار

سنیٹرل یونیورسٹی آف کشمیر نے سرمائی تعطیلات کاکیااعلان

سنیٹرل یونیورسٹی آف کشمیر نے سرمائی تعطیلات کاکیااعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »