• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, فروری ۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سوشل میڈیا کے ’غلط‘ استعمال سے باز رہیں : ضلع مجسٹریٹ

سوشل میڈیا کے ’غلط‘ استعمال سے باز رہیں : ضلع مجسٹریٹ

by امت ڈیسک
30/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کپوارہ (جموں کشمیر) :ضلع مجسٹریٹ کپوارہ، آیوشی سودن، نے جمعرات کو ایک حکم جاری کرتے ہوئے ضلع کے باشندوں کہا ہے کہ وہ ’’سوشل میڈیا، نیٹ ورکنگ پلیٹ فارمز کے ہر طرح کے غلط استعمال سے باز رہیں۔‘‘ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے کہا ہے کہ ’’یہ حکم اس لیے جاری کیا جا رہا ہے کیونکہ یہ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ کچھ ملک دشمن عناصر یا گروہ، انٹرنیٹ خاص کر سوشل میڈیا نیٹ ورکنگ پلیٹ فارمز کا غلط استعمال کر رہے ہیں، جس میں خاص طور پر دہشت گرد اور علیحدگی پسند تنظیموں کے اشتعال انگیز پیغامات اور پروپیگنڈے کو ’فارورڈ‘ یا شیئر کرنا بھی شامل ہے۔حکم نامے کے مطابق ’’ایسی سرگرمیاں اس مقصد کے ساتھ کی جا رہی ہیں کہ دہشت گردوں اور ان کے اقدامات کی تعریف اور ستائش کی جائے، عوام کو خوفزدہ کرنے، امن و امان کو درہم برہم کرنے اور ملکی، ریاستی سالمیت کو خطرہ پہنچانے کے علاوہ آپی بھائی چارے کو زک پہنچانے کی غرض سے بھی اس طرح کی سرگرمیاں انجام دی جا رہی ہیں۔‘‘

ضلع مجسٹریٹ (ڈی سی) کپوارہ نے 144 CrPC 1973کے حاصل اختیارات کو استعمال میں لاتے ہوئے ضلع کے باشندوں سے اس طرح کے مواد کو کسی بھی صورت میں اپلوڈ، فارورڈ، شیئر یا پوسٹ کرنے سے سختی سے پرہیز کرنے کی تلقین کی ہے۔

واضح رہے کہ ڈائریکٹر جنرل آف پولیس نے جموں میں پریس کانفرنس کے دوران عوام الناس سے ’’مذہبی ہم آہنگی، بھائی چارے یا امن و امان کو زک پہچانے والے‘‘ کسی بھی پوسٹ یا مواد کو اپلوڈ کرنے سے باز رہنے کی تلقین کی۔ یہ سب بیانات این آئی ٹی میں احتجاج اور اس کے نتیجے میں رد عمل کے پس منظر میں جاری کیے جا رہے ہیں۔ منگل کی شام این آئی ٹی میں زیر تعلیم ایک غیر مقامی باشندے نے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخانہ مواد اپلوڈ کیا جس کے پس منظر میں طلبہ نے احتجاج کیا۔

طلبہ کے بعد مقامی باشندوں سمیت مذہبی رہنماؤں نے بھی سخت برہمی کا اظہار کیا۔ جبکہ جمعرات کو اسلامیہ کالج سمیت امر سنگھ کالج میں بھی طلبہ نے احتجاج کیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ہندواڑہ میں دو ملی ٹینٹ معاونین گرفتار :پولیس

Next Post

پلوامہ جھڑپ میں مقامی عسکریت پسند مارا گیا، آپریشن اختتام : پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

02/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

02/02/2026
بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

02/02/2026
جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

02/02/2026
جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

02/02/2026
کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

02/02/2026
Next Post
پلوامہ جھڑپ میں مقامی عسکریت پسند مارا گیا، آپریشن اختتام : پولیس

پلوامہ جھڑپ میں مقامی عسکریت پسند مارا گیا، آپریشن اختتام : پولیس

یوم اساتذہ : ایل جی کا اساتذہ کا احترام و تشکر

اسمبلی چناؤ کرانے کے بعد جموں کشمیر سے چلا جاؤں گا: ایل جی

بارہمولہ میں خاتون سمیت تین منشیات فروش گرفتار

بارہمولہ میں خاتون سمیت تین منشیات فروش گرفتار

سنیٹرل یونیورسٹی آف کشمیر نے سرمائی تعطیلات کاکیااعلان

سنیٹرل یونیورسٹی آف کشمیر نے سرمائی تعطیلات کاکیااعلان

لیفٹیننٹ گورنر کی نئے سال کے موقعہ پر عوام کو مبارکباد

بی ایس ایف انڈیا کا یوم تاسیس: منوج سنہا کی اہلکاروں کو مبارک باد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »