• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سات کشمیری طلباء پر عائد یو اے پی اے خارج، ضمانت پر رہا

سات کشمیری طلباء پر عائد یو اے پی اے خارج، ضمانت پر رہا

by امت ڈیسک
02/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ایک مثبت قدم کے تحت اسکاسٹ یونیورسٹی گاندربل کے سات طلباء پر عائد یو اے پی اے کو منسوخ کر گیا گیا ہے۔آسٹریلیا کے ہاتھوں بھارت کی شکست کے بعد جموں و کشمیر سے باہر کے طالب علم کو دھمکانے اور مبینہ طور پر پاکستان کے حق میں نعرہ بازی کے الزام میں سات کشمیری طلبہ کو سخت قانون غیر قانونی سرگرمیاں روکتھام ایکٹ (یو اے پی اے کے تحت گرفتار کیا گیا تھا۔لیکن اب بڑی راحت ملتے ہوئے ساتوں طلباء پر یو اے پی اے کے تحت عائد الزامات کو واپس لیا گیا یے. اسکی جانکاری جموں و کشمیر سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کے قومی کنوینر، ناصر کھوہامی نے ایکس کو پر دیتے ہوئے کہا، "سات کشمیری طلباء کے خلاف UAPA کے الزامات کو خارج کر دیا گیا ہے“۔
ایک سینئر پولیس افسر نے انڈین ایکسپریس کو بتایا کہ ضمانت کی درخواست سنیچر کو گاندربل میں چیف جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں سماعت کے لیے آئی، پولیس نے عدالت کو بتایا کہ ساتوں کے خلاف UAPA کے تحت الزامات کو خارج کر دیا گیا ہے۔سات طلباء کی نمائندگی کرنے والے ایڈوکیٹ شفیق بھٹ نے دی انڈین ایکسپریس کو اس کی تصدیق کی کہ انہیں ضمانت مل گئی ہے۔ اس سے قبل آج سات طالب علموں کے اہل خانہ نے مقامی پولیس سے رابطہ کیا اور اس معاملے میں نرمی برتنے کی درخواست کی تھی۔
پی صدر محبوبہ مفتی نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا یہ جان کر خوشی ہوئی کہ SKUAST طلباء کے خلاف UAPA کے الزامات کو خارج کر دیا گیا ہے۔ اور ان کا مستقبل خطرے سے بچ گیا.
واضح رہے 19 نومبر کو آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے فائنل میچ میں آسٹریلیا کے ہاتھوں بھارت کو شکست کے بعد جموں و کشمیر سے باہر کے طالب علم کو دھمکانے اور مبینہ طور پر پاکستان کے حق میں نعرہ بازی کے الزام میں سات کشمیری طلبہ کو سخت قانون غیر قانونی سرگرمیاں روکتھام ایکٹ (یو اے پی اے کے تحت گرفتار کیا۔ جس کے بعد سیاسی جماعتوں نے اسکی شدید مذمت کی تھی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کور کمانڈر نے پلوامہ میں سیکورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

Next Post

الیکشن نتائج : بھاجپا تین ریاستوں میں آگے کانگریس ایک پر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
بی جے پی دو سیٹوں پر فتح یاب، 150 پر آگے، کانگریس 21 اور عآپ 6 سیٹوں پر آگے

الیکشن نتائج : بھاجپا تین ریاستوں میں آگے کانگریس ایک پر

ایل جی منوج سنہا کا سوپور دورہ

مخصوص افراد کا عالمی دن: ایل جی کا نیک خواہشات کا اظہار

سوپور میں خاتون نے عاشق کیساتھ مل کر شوہر کا کیا قتل : پولیس

سوپور میں خاتون نے عاشق کیساتھ مل کر شوہر کا کیا قتل : پولیس

مغل شاہراہ تین روز بعد ٹریفک کی آمد رفت کیلئے بحال

مغل شاہراہ تین روز بعد ٹریفک کی آمد رفت کیلئے بحال

سرینگر میں عبایا معاملے پر محبوبہ مفتی کا سخت ردعمل

امید ہے 2024 کے عام انتخابات میں انڈیا الائنس کیلئے بہتر نتائج ہوں گے: محبوبہ مفتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »