• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایل جی منوج سنہا کا سوپور دورہ

مخصوص افراد کا عالمی دن: ایل جی کا نیک خواہشات کا اظہار

by امت ڈیسک
03/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر:جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے اتوار کے روز مخصوص افراد کے عالمی دن کے موقعے پر جسمانی طور پر مخصوص افراد کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ ‘میں 2030 کے ایجنڈے اور دیگر ترقیاتی فریم ورک کے اہداف کو حاصل کرنے کے لیے تمام شراکت داروں سے ایک جامع معاشرے کی تشکیل اور مخصوص لوگوں کو معاشی سرگرمیوں میں شامل کرنے کے لیے عوام پر مبنی اپروچ کی درخواست کرتا ہوں’۔

لیفٹیننٹ گورنر نے اتوار کی صبح سماجی رابطہ گاہ ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں لکھا کہ ‘میں مخصوص افراد کے عالمی دن کے موقعے پر معذور لوگوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں’۔ انہوں نے مزید کہا کہ ‘میں 2030 کے ایجنڈے اور دیگر ترقیاتی فریم ورک کے اہداف کو حاصل کرنے کے لیے تمام شرکات داروں سے ایک جامع معاشرے کی تشکیل اور معذوروں کو معاشی سرگرمیوں میں شامل کرنے کے لیے عوام پر مبنی اپروچ کی درخواست کرتا ہوں’۔

اقوام متحدہ کی طرف سے جاری ایک رپورٹ کے مطابق دنیا کی کل آبادی کا 15 فیصد حصہ ایسے افراد پر مبنی ہے جو جسمانی طور پر کسی نہ کسی صورت میں معذور ہیں۔ اقوام متحدہ کے سال 2021 میں جاری ایک رپورٹ کے مطابق دنیا میں قریب 25 کروڑ بچے معذوری کے شکار ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ دیویانگ جنو کی اختیار کاری کا محکمہ ہر سال سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت کے تحت معذور افراد کے بین الاقوامی دن یعنی 3 دسمبر پر دیویانگ جنو کی اختیار کاری کے لیے افراد، اداروں، تنظیموں، وغیرہ کو ان کی شاندار حصولیابیوں اور اس سلسلے میں انجام دیے گئے کاموں کے لیے قومی ایوارڈس تفویض کرتا ہے۔
(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

الیکشن نتائج : بھاجپا تین ریاستوں میں آگے کانگریس ایک پر

Next Post

سوپور میں خاتون نے عاشق کیساتھ مل کر شوہر کا کیا قتل : پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
سوپور میں خاتون نے عاشق کیساتھ مل کر شوہر کا کیا قتل : پولیس

سوپور میں خاتون نے عاشق کیساتھ مل کر شوہر کا کیا قتل : پولیس

مغل شاہراہ تین روز بعد ٹریفک کی آمد رفت کیلئے بحال

مغل شاہراہ تین روز بعد ٹریفک کی آمد رفت کیلئے بحال

سرینگر میں عبایا معاملے پر محبوبہ مفتی کا سخت ردعمل

امید ہے 2024 کے عام انتخابات میں انڈیا الائنس کیلئے بہتر نتائج ہوں گے: محبوبہ مفتی

میرا نام ساورکر نہیں، گاندھی ہے ، گاندھی کبھی معافی نہیں مانگتے : راہول گاندھی

راہل گاندھی نے تین تین ریاستوں میں شکست کو قبول کیا

جسمانی طور نا خیز افراد کا عالمی دن ، ہینڈی کیپڈ ایسوسی ایشن جموں کشمیر کا پریس کالونی میں احتجاج

جسمانی طور نا خیز افراد کا عالمی دن ، ہینڈی کیپڈ ایسوسی ایشن جموں کشمیر کا پریس کالونی میں احتجاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »