• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
میرے گیٹ پر تالا لگا ہوا ہے اور ایل جی صاحب جھوٹ بول رہے ہیں: عمر عبداللہ

میرے گیٹ پر تالا لگا ہوا ہے اور ایل جی صاحب جھوٹ بول رہے ہیں: عمر عبداللہ

by امت ڈیسک
11/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:سابق وزیر اعلی عمر عبداللہ نے آج شام دیر گئے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایل جی اور جموں و کشمیر پولیس ان کی نظر بندی کے متعلق جھوٹ بول رہے ہیں۔ انہوں نے جذباتی انداز میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ صبح 8 بجے سے ہی ان کو اپنی رہایش گاہ پر نظر بند کیا گیا اور پولیس نے رہایش گاہ کے گیٹ پر تالہ بند کر دیا ہے اور ایل جی اور پولیس میڈیا پر بیان دیتے ہے کہ کسی کو قید میں نہیں رکھا گیا۔

انہوں نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دینے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ میں قید میں ہوکر اس پر کوئی بیان نہیں دوں گا۔انہوں نے کہا کہ صبح سے ہی مجھے قید میں رکھا گیا ہے۔پولیس والے صبح سے بیان دیتے ہے کہ سب کچھ نارمل ہے اگر سب نارمل ہے تو مجھے اور میرے ساتھوں کو صبح سے ہی گھروں میں کیوں نظر بند کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ کسی نے ہمیں گھر میں نظر بند ہونے کی اطلاع نہیں دی بس صرف میں نے صبح سے ہی گیٹ پر تالا بند دیکھ لیا ہے۔انہوں نے کہا کہ مجھ سے ملنے کے لیے میڈیا کو باہر سے ہی بند کے رکھا گیا ہے اور مجھے گھر میں نظر بند رکھا گیا اور پھر یہ لوگ جھوڑ بول رہے ہیں۔

عمر نے کہا کہ جب ان کی رہائش گاہ پر تالا ہٹائے جائے گا وہ باہر آئے گے۔ میں چاہتا تھا کہ آج کے ڈیولیپمنٹس پر بات کروں ،لیکن یہ لوگ چاہتے نہیں کہ میں گھر سے نکلو۔انہوں نے کہا کہ یہ کس آئین اور نارملسی کی بات کرتے ہے، جھوڑ بول کے۔”

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اگلے ہفتے تک پی ڈی پی نے کی سیاسی سرگرمیوں کو معطل

Next Post

آصف سلطان پر عائد پی ایس اے کالعدم قرار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کنگن پاور کینال سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

کنگن پاور کینال سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

01/02/2026
جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
Next Post
آصف سلطان پر عائد پی ایس اے کالعدم قرار

آصف سلطان پر عائد پی ایس اے کالعدم قرار

بھاجپا نے کشمیر جیسے حساس معاملہ کو غیر حساس طریقے میں حل کیا: دگ وجے سنگھ

بھاجپا نے کشمیر جیسے حساس معاملہ کو غیر حساس طریقے میں حل کیا: دگ وجے سنگھ

کشمیر میں شبانہ سردیوں کا زور برابر جاری

وادی میں شبانہ درج حرارت میں بہتری درج

بجبہاڑہ میں دو مشتبہ افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

بجبہاڑہ میں دو مشتبہ افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی کسی ایک فرد، طبقے، مذہب یا جماعت کی لڑائی نہیں: فاروق عبداللہ

پتہ نہیں بی جے پی کو نہرو کے خلاف اتنا "زہر" کیوں ہے: فاروق عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »