• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں وکشمیر کے عوام کا دکھ اور درد ناقابل بیان

فائل فوٹو

دفعہ 370 فیصلہ: یہ معاملہ یہیں ختم نہیں ہوا، جد و جہد جاری رکھیں گے:عمر عبداللہ

by امت ڈیسک
11/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: جموں و کشمیر کی سابقہ وزیر اعلی محبوبہ مفتی کے بعد سابق وزیر اعلی عمر عبداللہ نے بھی آرٹیکل 370 کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر اپنا ردعمل سماجی رابطہ ویب سائٹ کے ذریعے دیا۔ دونوں ہند نواز سیاستدانوں نے یہ الزام لگاتے ہوئے کہ "ان کو اپنی رہایش گاہ سے باہر نہیں آنے دیا جا رہا ہے۔ جہاں محبوبہ کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ منزل نہیں محض ایک پڑاؤ ہے، وہیں عمر کا کہنا تھا کہ ابھی سب ختم نہیں ہوا۔

عمر عبداللہ نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ سرینگر میں ان کے رہائش گاہ گُپکار کے مرکزی دروازے کو ایل جی منوج سنہا کی زیر قیادت جموں و کشمیر انتظامیہ نے تلا بند کر دیا ہے۔ انہوں نے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ میں آرٹیکل 370 پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر اپنا ردعمل ظاہر کرنا چاہتا تھا، میڈیا کے ساتھ، لیکن انہیں اندر آنے کی اجازت نہیں دی گئی اور مجھے باہر جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔انہوں نے مزید کہا کہ اس لیے مجھے یہ راستہ اختیار کرنا پڑا ( ایکس پر لائیو)۔ آج سپریم کورٹ نے آرٹیکل 370 اور 35 اے اور ریاست کو دو مرکزی زیر انتظام علاقوں میں تقسیم کرنے پر بالآخر اپنا فیصلہ سنایا۔ کیا ہم اس فیصلے کی توقع کر رہے تھے؟ نہیں، بلکل نہیں، ہم نے عدالت عظمیٰ کا دروازہ اس لیے کھٹکھٹایا تھا کہ ہم انصاف کا مطالبہ کر رہے تھے۔”انہوں نے کہا کہ ظاہر ہے کہ ہم اس سے زیادہ کچھ نہیں کر سکتے تھے، ہم نے دفعہ 370 کیس کے لیے قابل وکلا کا انتخاب کیا تھا اور انہوں نے کیس کو عدالت کے سامنے بڑے اچھے طریقے سے پیش کیا۔ بدقسمتی سے، ہم اپنے دلائل سے پانچ ججوں کو قائل نہیں کر سکے۔عمر عبداللہ نے کہا کہ میں اس فیصلہ پر صرف افسوس کا اظہار کرتا ہوں، بلکہ جموں و کشمیر، لداخ اور باقی ملک کے لوگوں سے معافی مانگتا ہوں جو چاہتے تھے کہ ہم اس مقدمہ کو جیتیں گے۔

عمر نے اپنے ویڈیو بیان میں مزید کیا کہ فیصلہ آنے کے بعد یہ معاملہ یہیں ختم نہیں ہوتا، اگر میڈیا یہاں ہوتی، شاید وہ مجھ سے پوچھ لیتے کہ کیا میں عدالت کا احترام کرتا ہوں، ظاہر ہے کہ ہم سپریم کورٹ کا احترام کرتے ہیں، اگر ہم نے عدالت کا احترام نہ کیا ہوتا، تو ہم پہلے عدالت میں کیوں گئے ہوتے؟کیس ہارنے کے بعد اگر میں یہ کہوں کہ میں سپریم کورٹ کا احترام نہیں کرتا تو یہ غلط ہوگا۔انہوں نے سوالہ انداز میں کیا کہ کیا اب ہمارے پاس اور کوئی آپشنز ہیں؟ کیوں نہیں؟ کیا ہم دوبارہ عدالت سے رجوع کر سکتے ہیں؟ میں کوئی تبصرہ نہیں کر سکتا۔ اس کے لیے ہمیں وکلاء سے بات کرنی ہوگی اور تفصیلی فیصلہ آنے کے بعد ہم فیصلہ کر سکتے ہیں کہ عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا جائے یا نہیں، اس میں وقت لگے گا۔انہوں نے کہا کہ ہماری لڑائی ہمیشہ قانون کے دائرے میں رہی گی۔“

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

الطاف بخاری نے ’با دل نخواستہ‘ سپریم کورٹ کا فیصلہ قبول کیا

Next Post

عوام کو سپریم کورٹ کا فیصلہ قبول کرنا چاہئے، کرن سنگھ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
Next Post
ڈاکٹر کرن سنگھ:سابق ریاست کے اکلوتے یوراج سے جموی لیڈر تک کا سفر

عوام کو سپریم کورٹ کا فیصلہ قبول کرنا چاہئے، کرن سنگھ

زمین الاٹمنٹ معاملہ، پی ڈی پی کا ایل جی انتظامیہ سے سوال

اگلے ہفتے تک پی ڈی پی نے کی سیاسی سرگرمیوں کو معطل

میرے گیٹ پر تالا لگا ہوا ہے اور ایل جی صاحب جھوٹ بول رہے ہیں: عمر عبداللہ

میرے گیٹ پر تالا لگا ہوا ہے اور ایل جی صاحب جھوٹ بول رہے ہیں: عمر عبداللہ

آصف سلطان پر عائد پی ایس اے کالعدم قرار

آصف سلطان پر عائد پی ایس اے کالعدم قرار

بھاجپا نے کشمیر جیسے حساس معاملہ کو غیر حساس طریقے میں حل کیا: دگ وجے سنگھ

بھاجپا نے کشمیر جیسے حساس معاملہ کو غیر حساس طریقے میں حل کیا: دگ وجے سنگھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »