• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بجبہاڑہ میں دو مشتبہ افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

بجبہاڑہ میں دو مشتبہ افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

by امت ڈیسک
12/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:فوج نے جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ علاقے میں ناکہ چیکنگ کے دوران فوج کو بڑی کامیابی ملی ہے۔ فوج نے ناکہ چیکنگ کے دوران دو مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے ان کی تحویل سے بھاری مقدار میں اسلحہ بر آمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ فوج کی چنار کور نے سماجی رابطہ گاہ ‘ایکس’ (ٹویٹر) پر ایک پوسٹ کے ذریعے جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا کہ، انٹلی جنس ان پٹس کی بنیاد پر فوج اور پولیس نے اننت ناگ کے بجبہاڑہ کے زبیل پورہ علاقے میں پیر کے روز ایک موبائل وہیکل چیک پوسٹ قائم کیا۔

فوج کی چنار کور کے مطابق اس دوران دو مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا جن کی تحویل سے اسلحہ بر آمد کیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ بر آمد شدہ اسلحہ میں ایک پستول اور جنگی سامان جیسا سٹور شامل ہے۔ پوسٹ میں مزید کہا گیا کہ اس سلسلے میں تحقیقات جاری ہے۔یہ بھی پڑھیں:راجوری میں اسلحہ، گولہ بارود برآمد، دو عسکریت پسند معاون گرفتاریہ پہلی دفعہ نہیں ہے کہ فوج نے ناکہ چیکنگ کے دوران اسلحہ یا مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہو۔ اس سے قبل بھی انٹلی جنس ان پٹ ملنے پر فوج شرپسندوں کی گرفتاری کے لیے ناکہ چینکنگ کا استعمال کرتی آئی ہے، حالانکہ کئی مواقع پر عسکریت پسند فوج کو چکما دینے میں کامیاب ہو جاتے ہیں۔“

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وادی میں شبانہ درج حرارت میں بہتری درج

Next Post

پتہ نہیں بی جے پی کو نہرو کے خلاف اتنا "زہر” کیوں ہے: فاروق عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی کسی ایک فرد، طبقے، مذہب یا جماعت کی لڑائی نہیں: فاروق عبداللہ

پتہ نہیں بی جے پی کو نہرو کے خلاف اتنا "زہر" کیوں ہے: فاروق عبداللہ

رمضان المبارک میں لوگوں کو بنیادی ضروریات بہم نہ رکھنے پر نیشنل کانفرنس کا اظہار افسوس

کسی بھی صورت میں ہار ماننے والا نہیں: عمر عبداللہ

بانڈی پورہ میں خاتون سمیت منشیات فروش گرفتار

بانڈی پورہ میں خاتون سمیت منشیات فروش گرفتار

نیشنل کانفرنس خواتین زیرویشن بل کے خلاف نہیں ہیں: عمر عبداللہ

عمر عبداللہ کی طلاق کی درخواست مسترد

جموں کشمیر میں خواتین کو ریزرویشن دینےکا بل لوک سبھا میں منظور

جموں کشمیر میں خواتین کو ریزرویشن دینےکا بل لوک سبھا میں منظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »