• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیر میں آنے والے دنوں میں سردی کی لہر تیز تر ہونے کا امکان: محکمہ موسمیات

کشمیر میں آنے والے دنوں میں سردی کی لہر تیز تر ہونے کا امکان: محکمہ موسمیات

by امت ڈیسک
15/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
محکمہ موسمیات سری نگر کے ڈائریکٹر مختار احمد کا کہنا ہے کہ وادی کشمیر میں آنے والے دنوں کے دوران سردی کی لہر تیز تر ہونے کا امکان ہے۔انہوں نے صبح کے وقت گھروں سے نکلنے والے لوگوں خاص کر ٹیویشن کے لئے جانے والے بچوں سے تاکید کی کہ وہ ماسک لگا کر ہی گھروں سے باہر نکلیں۔ان کا کہنا تھا کہ ڈرائیور حضرات کو بھی چاہئے کہ وہ صبح اور شام کے وقت کم روشنی کے پیش نظر گاڑیاں احتیاط سے چلائیں۔

موصوف ڈائریکٹر نے جمعہ کے روزبتایا: ‘آنے والے دنوں کے دوران سردی میں مزید اضافہ درج ہونے کا امکان ہے’۔انہوں نے کہا: ‘سری نگر اور ملحقہ علاقوں میں شبانہ درجہ حرارت منفی 6 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ پہاڑی علاقوں میں منفی 7 سے 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوسکتا ہے’۔ان کا کہنا تھا کہ وادی میں 24 دسمبر تک دھند جاری سکتی ہے اور پولوشن لوڈ بھی بڑھ سکتا ہے۔

مختار احمد نے کہا کہ وادی میں صبح اور شام کے وقت روشنی کی کمی کے پیش نظر ڈرائیور حضرات کو گاڑیاں چلانے میں احتتاط سے کام لینا چاہئے۔انہوں نے کہا کہ صبح اور شام کے وقت گھروں سے نکلنے والوں خاص کر ٹیوشن کے لئے جانے والے بچوں کا ماسک لگا کر باہر نکلنا چاہئے۔ان کا کہنا تھا کہ سردی کی وجہ سے گرمی کے لئے الیکٹرک آلات اور گیس پر چلنے والے ہیٹروں کا بکثرت استعمال کیا جاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ان آلات کا بکثرت استعمال مختلف حادثات کا باعث بن جاتا ہے لوگوں کو چاہئے کہ ان کا آلات کا استعمال کرتے وقت احتیاط سے کام لیں اور سونے سے قبل ان کے بند کرنے کو یقینی بنائیں۔موصوف ڈائریکٹر نے کہا کہ وادی میں فی الوقت بڑے پیمانے پر موسم خراب ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ پہاڑی علاقوں میں بھی ابھی نہ ہونے کے برابر برف باری ہوئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بارہمولہ میں منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد بر آمد:پولیس

Next Post

ای ڈی نے سری نگر میں قرضہ فراڈ کیس میں 257 کنال اراضی منسلک کی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
ای ڈی نے سری نگر  میں قرضہ فراڈ کیس میں 257 کنال اراضی منسلک کی

ای ڈی نے سری نگر میں قرضہ فراڈ کیس میں 257 کنال اراضی منسلک کی

حنا شفیع بٹ نے صنعت گھر بمنہ سرینگر میں جائز ہ میٹنگ کی صدارت کی

حنا شفیع بٹ نے صنعت گھر بمنہ سرینگر میں جائز ہ میٹنگ کی صدارت کی

وادی میں سردی کی لہر مزید تیز

وادی میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی

پلوامہ میں جونیئر اسسٹنٹ دل کا دورہ پڑنے سے فوت

پلوامہ میں جونیئر اسسٹنٹ دل کا دورہ پڑنے سے فوت

ایل جی منوج سنہا کا سوپور دورہ

کارگل وجے دیوس: ایل جی کی عوام کو مبارکباد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »