• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, فروری ۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ای ڈی نے سری نگر  میں قرضہ فراڈ کیس میں 257 کنال اراضی منسلک کی

ای ڈی نے سری نگر میں قرضہ فراڈ کیس میں 257 کنال اراضی منسلک کی

by امت ڈیسک
15/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
سری نگر: انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے جمعہ کو سری نگر کے شیو پورہ علاقے میں 257 کنال سے زیادہ کی غیر منقولہ جائیداد کو ایک فرضی کوآپریٹو سوسائٹی میں شامل قرضہ فراڈ کیس کے سلسلے میں منسلک کرلیا۔ ایک اہلکار نے بتایا کہ ای ڈی نے شیو پورہ میں 257 کنال اور 19 مرلے کی زمین کی شکل میں غیر منقولہ جائیداد کو عارضی طور پر منسلک کیا ہے، جس کی مالیاتی دھوکہ دہی سے متعلق پی ایم ایل اے کیس میں قیمت 193.46 کروڑ روپے ہے۔

انہوں نے کہا کہ دھوکہ دہی میں 2019 میں دریائے جہلم کوآپریٹو ہاؤس بلڈنگ سوسائٹی کے نام سے ایک فرضی کوآپریٹو سوسائٹی کو 250 کروڑ روپے کے قرض کی منظوری شامل تھی۔

اہلکار نے کہا کہ جے کے ایس ٹی سی بی کے اس وقت کے چیئرمین اور دیگر اس فراڈ کیس میں ملوث تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر میں آنے والے دنوں میں سردی کی لہر تیز تر ہونے کا امکان: محکمہ موسمیات

Next Post

حنا شفیع بٹ نے صنعت گھر بمنہ سرینگر میں جائز ہ میٹنگ کی صدارت کی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

03/02/2026
ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

03/02/2026
اسپیکر اسمبلی نے آرٹیکل 370 سے متعلق ترمیم مسترد کر دی

اسپیکر اسمبلی نے آرٹیکل 370 سے متعلق ترمیم مسترد کر دی

03/02/2026
امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

03/02/2026
آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

02/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

02/02/2026
Next Post
حنا شفیع بٹ نے صنعت گھر بمنہ سرینگر میں جائز ہ میٹنگ کی صدارت کی

حنا شفیع بٹ نے صنعت گھر بمنہ سرینگر میں جائز ہ میٹنگ کی صدارت کی

وادی میں سردی کی لہر مزید تیز

وادی میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی

پلوامہ میں جونیئر اسسٹنٹ دل کا دورہ پڑنے سے فوت

پلوامہ میں جونیئر اسسٹنٹ دل کا دورہ پڑنے سے فوت

ایل جی منوج سنہا کا سوپور دورہ

کارگل وجے دیوس: ایل جی کی عوام کو مبارکباد

لداخ میں ای بس سروس کا ایک سال مکمل

لداخ میں ای بس سروس کا ایک سال مکمل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »