• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, فروری ۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وادی میں گزشتہ سرد رات درج

وادی میں گزشتہ سرد رات درج

by امت ڈیسک
19/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
سرینگر: مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر اور لداخ کے بیشتر اضلاع میں آج بھی جہاں شبانہ درج حرارت صفر سے نیچے رہا۔ وہیں کئی علاقوں میں موسم کی سرد ترین رات محسوس کی گئی۔ جموں و کشمیر کے گرمائی دار الحکومت سرینگر میں رات کا کم درجہ حرارت منفی 3.7 ڈگری سیلسیس درج کیا گیا۔ وہیں گلمرگ میں منفی 6.6 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے بیان کے مطابق جنوبی کشمیر کے قاضی گڑھ علاقے میں منفی 4.2 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا، پہلگام میں منفی 6.9 ڈگری سیلسیس اور کوکرناگ میں منفی 3.1 ڈگری سیلسز درج کیا گیا۔ وہیں جنوبی کشمیر کے کپواڑہ میں منفی 3.8 ڈگری سیلسز درج کیا گیا۔ اسی طرح بارہمولہ اور بانڈی پورہ میں منفی 4.1 ڈگری سیلسیس شبان درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کشمیر میں جہاں سب سے سرد ترین رات جنوبی کشمیر کے پہلگام میں محسوس کی گئی وہیں شوپیاں میں رات کا کم از کم درج حرارت منفی 6.8 ڈگری سیلسیس درج کیا گیا۔ صوبہ جموں کے بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت صفر سے اوپر ہی رہا تاہم بھدرواہ میں سب سے کم منفی 0.4 ڈگری سیلسیس درجہ حرارت درج کیا گیا۔

جموں صوبے کی سب سے سرد ترین رات یہاں کے لوگوں نے محسوس کی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سرمائی دار الحکومت جموں میں کل رات کا کم از کم درجہ حرارت 5.7 ڈگری سیلسیس درج کیا گیا۔ کٹرا کا 7.0 ڈگری سیلسیس،کٹھوعہ کا 6.2 ڈگری سیلسیس اور بٹوٹ میں 3.5 ڈگری سیلسیس درج کیا گیا۔ بھدرواہ کے بعد اُدھمپور میں جموں صوبے میں سب سے سرد ترین رات محسوس کی گئی۔ جب وہاں رات کا درجہ حرارت 2.6 ڈگری سیلسیس پر پہنچ گیا۔ وہی مرکزی زیر انتظام لداخ کے لیہہ میں منفی 12.0 ڈگری درج کیا گیا۔ کارگل میں منفی 10.4 ڈگری سیلسیس اور دراس میں منفی 13.5 ڈگری سیلز درج کیا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ملی ٹینٹوں کی صفوں میں شامل ہونا موت کے پروانے پر دستخط کرنے کے مترادف : اے ڈی جی سی آر پی ایف

Next Post

بانڈی پورہ میں دل کا دورہ پڑنے سے ایس پی او کی موت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر اسمبلی نے آرٹیکل 370 سے متعلق ترمیم مسترد کر دی

اسپیکر اسمبلی نے آرٹیکل 370 سے متعلق ترمیم مسترد کر دی

03/02/2026
امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

03/02/2026
آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

02/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

02/02/2026
بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

02/02/2026
جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

02/02/2026
Next Post
پونچھ میں فوجی اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے فوت

بانڈی پورہ میں دل کا دورہ پڑنے سے ایس پی او کی موت

کشتواڑ میں روہنگیائی افراد کے خلاف کارروائی

کشتواڑ میں روہنگیائی افراد کے خلاف کارروائی

کشمیر میں سوشل میڈیا صارفین کو مبینہ 59 کروڑ کا چونا

کشمیر میں سوشل میڈیا صارفین کو مبینہ 59 کروڑ کا چونا

اپنی ناکامیوں پر پونچھ میں لوگوں کو ہراساں نہ کریں: فاروق عبداللہ

فاروق عبداللہ سمیت 49 لوک سبھا ممبران معطل

وادی میں ملی ٹنسی سے متعلق تشدد میں کمی کا سہرا عوام کو جاتا ہے:آئی جی سی آر پی ایف

وادی میں ملی ٹنسی سے متعلق تشدد میں کمی کا سہرا عوام کو جاتا ہے:آئی جی سی آر پی ایف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »