• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پونچھ ضلع کے سورنکوٹ علاقہ میں مسلح پولیس کیمپ احاطہ میں پراسرار دھماکہ

پونچھ ضلع کے سورنکوٹ علاقہ میں مسلح پولیس کیمپ احاطہ میں پراسرار دھماکہ

by امت ڈیسک
20/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
سرنکوٹ، پونچھ:جموں ڈویژن کے پونچھ ضلع میں دیر رات ایک مشتبہ دھماکہ ہوا۔ یہ بلاسٹ ضلع کی تحصیل سرنکوٹ کے ہیڈ کوارٹر کے باہر جموں و کشمیر پولیس کی آرمڈ بٹالین کے احاطے میں ہوا۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی سکیورٹی اہلکار موقع پر پہنچ گئے۔ اس واقعہ میں کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ تاہم بتایا جا رہا ہے کہ دھماکہ اتنا زور دار تھا کہ آس پاس کھڑی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔

کشتواڑ میں پراسرار دھماکہ، ایک شخص ہلاکواقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس، سکییورٹی فورسز اور دیگر اداروں کے اہلکار موقعے پر پہنچ گئے۔ آس پاس کے علاقے کو گھیرے میں لے کر رات گئے تک سرچ آپریشن چلایا گیا۔ بدھ کی صبح سے ایک بار پھر تلاشی مہم چلائی جا رہی ہے۔ جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں۔

وہیں، انسپکٹر جنرل آف پولیس جموں زون ائنند جین نے اس بارے میں بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ‘سورنکوٹ میں جے کے پولیس کی آرمڈ بٹالین کے پارکنگ ایریا میں گذشتہ رات کچھ کم شدت والے پراسرار دھماکے کی اطلاع ملی جس کی وجہ سے وہاں کھڑی کچھ گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ تاہم دھماکے کی نوعیت کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

‘واضح رہے کہ اس سے قبل یکم نومبر کو سرحدی ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے قریب ایک لینڈ مائن دھماکے میں تین فوجی اہلکار زخمی ہو گئے تھے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق یہ دھماکہ اُس وقت پیش آیا جب فوجی اہلکار ایل او سی کے قریب پھگواری گلی، مینڈھر میں گشت کر رہے تھے۔ اس سے پہلے بھی روٹین ڈیوٹی کے دوران کئی بار لینڈ مائن دھماکے ہو چکے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

گاندربل میں پانچ افراد کی جائدادیں ضبط

Next Post

کمپنی کے خلاف قانونی کارروائی کر کے لوگوں کو پیسہ واپس دیا جائے گا : صوبائی کمشنر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
کمپنی کے خلاف قانونی کارروائی کر کے لوگوں کو پیسہ واپس دیا جائے گا : صوبائی کمشنر

کمپنی کے خلاف قانونی کارروائی کر کے لوگوں کو پیسہ واپس دیا جائے گا : صوبائی کمشنر

مزید دو ممبران پارلیمنٹ معطل، تعداد 143ہوگیی

مزید دو ممبران پارلیمنٹ معطل، تعداد 143ہوگیی

کشمیر میں سوشل میڈیا صارفین کو مبینہ 59 کروڑ کا چونا

59کروڑ گھوٹالہ :پانچ مقامات پر سائبر پولیس کے چھاپے ،تلاشی کے دوران الیکٹرانک آلات اور دستاویزات ضبط

فوجداری انصاف کے نظام میں تبدیلی کے تین بل لوک سبھا میں منظور

فوجداری انصاف کے نظام میں تبدیلی کے تین بل لوک سبھا میں منظور

محمد شمیع ارجنا ایوارڈ کےلیے منتخب

محمد شمیع ارجنا ایوارڈ کےلیے منتخب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »