• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیر میں سوشل میڈیا صارفین کو مبینہ 59 کروڑ کا چونا

59کروڑ گھوٹالہ :پانچ مقامات پر سائبر پولیس کے چھاپے ،تلاشی کے دوران الیکٹرانک آلات اور دستاویزات ضبط

by امت ڈیسک
20/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
جموں کشمیر میں 15دنوں کے اندر اندر پیسہ ڈوبل گھوٹالہ کی تحقیقات سائبر پولیس نے شروع کر دی ہے جس کے چلتے ابتدائی کارورائی میں پانچ مقامات پر چھاپے ڈالیں گئے جس دوران وہاں سے کچھ ڈیجٹیل آلات اور دیگر ساوز و سامان ضبط کر لیا گیا ۔

سٹار نیوز نیٹ ورک کے مطابق سائبر پولیس کشمیر نے ”کیوریٹیو سروے پرائیویٹ لمیٹیڈ “ کے نام کے تحت ایک مبینہ گھوٹالہ کمپنی کے خلاف کارروائی شروع کر دی ہے جس نے دھوکہ دہی پر مبنی ویب سائٹ چلائی ہے اور عوام کو ان کی سرمایہ کاری پر بھاری منافع کا جھوٹا وعدہ کرکے دھوکہ دیا ہے۔

معلوم ہوا ہے کہ اسکیم سامنے آنے کے بعد سائبر پولیس کشمیر نے کارورائی شروع کر دی ۔ اس سلسلے میں کمپنی کے خلاف درج کی گئی ایف آئی آر کے مطابق قابل اعتماد طریقے سے معلوم ہوا ہے کہ” کیوریٹو سروے پرائیویٹ لمیٹڈ “کے نام کے تحت ایک گھوٹالہ کمپنی نے دھوکہ دہی پر مبنی ویب سائٹ چلائی ہے۔ اور دھوکہ دہی کے ذریعے عوام کو ان کی سرمایہ کاری پر بھاری منافع کا جھوٹا وعدہ کیا۔

معلومات سے مزید انکشاف ہوا ہے کہ صارفین جن میں زیادہ تر طلباءاور گھریلو خواتین شامل ہیں مذکورہ کمپنی نے انہیں اپنی محنت کی کمائی کو واپسی کے جعلی اور جھوٹے وعدوں کے عوض انویسٹ کرنے کا جھانسہ دیا ہے ۔

اس کے علاوہ مزید انکشاف ہو گیا کہ غلط بیانی اور دھوکہ دہی کے بعد مذکورہ کمپنی نے صارفین کو اندھیرے میں چھوڑ دیا ہے۔ یہ بھی انکشاف ہوا ہے کہ مذکورہ کمپنی اچانک غائب ہو ئی اور لوگوں کو ایسے ہی چھوڑ دیا گیا۔ جس کے بعد سائبر پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کر لی اور سائبر پولیس کی ٹیم نے مجسٹریٹ کے ساتھ
کرن نگر علاقے میں واقع دفتر کو سیل کر دیا ہے ۔ اس کے علاوہ
سائبر پولیس نے آج کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں کی مالیاتی دھوکہ دہی سے متعلق اسکام سے متعلق پانچ مقامات پر چھاپے مارے اور تلاشی کے دوران الیکٹرانک گیجٹس اور دستاویزات ضبط کرلئے۔

انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ پوری وادی میں اس گھوٹالے میں لوگوں نے کتنی رقم لگائی تھی اس کی جانچ ابھی جاری ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ پولیس ٹیمیں معاملے کی گہرائی سے تحقیقات کر رہی ہیں اور ملزمین کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

خیال رہے کہ سرینگر میں مالیاتی دھوکہ دہی سے متعلق گھوٹالے کا انکشاف اس وقت ہوا جب منگل کے روز سرمایہ کاروں نے کہا کہ کشمیر میں واقع ایک نجی کمپنی نے ان کی محنت کی کمائی سے دھوکہ دیا۔ سرمایہ کاروں نے احتجاج کیا اور پولیس سے اس معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مزید دو ممبران پارلیمنٹ معطل، تعداد 143ہوگیی

Next Post

فوجداری انصاف کے نظام میں تبدیلی کے تین بل لوک سبھا میں منظور

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
Next Post
فوجداری انصاف کے نظام میں تبدیلی کے تین بل لوک سبھا میں منظور

فوجداری انصاف کے نظام میں تبدیلی کے تین بل لوک سبھا میں منظور

محمد شمیع ارجنا ایوارڈ کےلیے منتخب

محمد شمیع ارجنا ایوارڈ کےلیے منتخب

وادی میں چالیس روزہ چلہ کلاں شروع

وادی میں چالیس روزہ چلہ کلاں شروع

پی ڈی پی پارلیمانی انتخابات الائنس کے ساتھ لڑنا چاہتی ہے: سرتاج مدنی

پی ڈی پی پارلیمانی انتخابات الائنس کے ساتھ لڑنا چاہتی ہے: سرتاج مدنی

سرینگر کے گھنٹہ گھر کے سامنے فیرن ڈے منایا گیا

سرینگر کے گھنٹہ گھر کے سامنے فیرن ڈے منایا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »