• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وادی میں کرسمَس کا تہوار جوش و خروش سے منایا گیا

وادی میں کرسمَس کا تہوار جوش و خروش سے منایا گیا

by امت ڈیسک
25/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر:دنیا بھر کی طرح وادی کشمیر میں بھی خشک موسم مگر ٹھٹھرتی سردیوں کے بیچ پیر کے روز مسیحی برا دری کا پُر مسرت تہوار کرسمس انتہائی تزک و احتشام اور مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا۔اس سلسلے میں یہاں مولانا آزاد روڈ پر واقع ہولی فیملی کیتھولک چرچ میں سب سے بڑی تقریب منعقد ہوئی جس میں عقیدت مندوں کی۔وادی میں گرجا گروں کو اس مقع کی مناسبت سے سجایا سنوارا گیا تھا۔
ذرائع کے مطابق وادی میں بھی پیرکے روز کرسمس کے موقع پر حسب معمول تقاریب کا انعقاد ہوا اور اس سلسلے میں سب سے بڑی تقریب مولانا آزاد روڑ پر واقع ہولی فیملی کیتھولک چرچ میں منعقد ہوئی جس میں عقیدت مندوں کی اچھی خاصی تعداد نے شرکت کی۔
اس موقع پر مذہبی رسومات کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ وادی میں امن وامان کی بحالی اور خوشحالی کے لئے دعائیں بھی مانگی گئیں اور لوگوں میں مٹھائیاں بھی تقسیم کی گئیں۔ایک عقیدت مند نے بتایا: ‘ہم نے آج اس مقدس موقع پر دنیا بھر خاص طور پر کشمیر کے لئے امن اور ترقی کی دعا کی۔انہوں نے کہا: ‘یہاں مقامی لوگوں کے علاوہ ملک کے مختلف حصوں کے لوگ موجود ہیں جو ہمارے اتحاد کا ایک مظہر ہے’۔ان کا کہنا تھا کہ کشمیر کے لوگ یہاں چرچ کی خود آرائش او زیبائش کرتے ہیں جو اس بات کا ثبوت ہے کہ یہاں مذہبی بھائی چار قائم و دائم ہے۔
وادی کے مشہور زمانہ سیاحتی مقام گلمرگ میں بھی کرسمس کا تہوار انتہائی جوش وخروش سے منایا گیا جہاں اس مقدس تہوار سے قبل ہی غیر مقامی سیاحوں کی بڑی تعداد پہنچ گئی تھی۔وادی کے ساتھ ساتھ جموں میں بھی کرسمس کا تہوار احتشام سے منایا گیا۔
ذرائع نے بتایا کہ جموں میں بھی کرسمس تہوار کے پیش نظر تمام گرجا گھروں کو سجایا سنوارا گیا تھا اور ان میں صبح سے ہی عقیدت مندوں کا تانتا بندھا رہا۔بتادیں کہ کرسمس کا تہوار دنیا بھر میں 25 دسمبر کو انتہائی تزک و احتشام کے ساتھ منایا جاتا ہے۔ یہ تہوار عیسیٰ مسیح کی یوم پیدائش کے طور پر منایا جاتا ہے۔
(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

منوج سنہا کی کریسمس کے موقع پر عوام کو مبارکباد

Next Post

فوجی سربراہ کا پونچھ دورہ، آپریشن کا لیا جائزہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
فوجی سربراہ کا پونچھ دورہ، آپریشن کا لیا جائزہ

فوجی سربراہ کا پونچھ دورہ، آپریشن کا لیا جائزہ

آرٹیکل 370 کی منسوخی کا وعدہ مکمل ہوا، اب یکساں سول کوڈ پر کام ہو رہا ہے: راج ناتھ سنگھ

پونچھ حملہ :وزیر دفاع راجناتھ سنگھ 27دسمبر کو جموں وارد ہونگے

اٹل جی نے ہمیں گڈ گورننس کا راستہ دکھایا: ایل جی

اٹل جی نے ہمیں گڈ گورننس کا راستہ دکھایا: ایل جی

سابق جنگجو بنے OGW کپواڑہ میں گرنیڈ سمیت گرفتار: پولیس

پلوامہ میں تین مشتبہ افراد اسلحہ سمیت گرفتار

جموں و کشمیر میں 40 فیصد آبادی ٹیکس سے مستثنیٰ ،یو ٹی کی بہتری کیلئے لوگ آگئے آئیں:منوج سنہا

پونچھ ہلاکتیں : ایل جی لواحقین سے کریں گے ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »