• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
آرٹیکل 370 کی منسوخی کا وعدہ مکمل ہوا، اب یکساں سول کوڈ پر کام ہو رہا ہے: راج ناتھ سنگھ

rajnath singh

پونچھ حملہ :وزیر دفاع راجناتھ سنگھ 27دسمبر کو جموں وارد ہونگے

by امت ڈیسک
25/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پونچھ حملے کے ما بعد صورتحال کا جائزہ لینے جہاں فوجی سربراہ جنرل منوج پانڈے وار دجموں ہوئے وہیں وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ 27 دسمبر کو جموں کے دورے پر وارد ہو رہے ہیں جس دوران وہ جموں کشمیر کی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیں گے ۔

سٹار نیوز نیٹ ورک کے مطابق پونچھ اور راجوری سیکٹر میں حالیہ حملوں کے بیچ فوج کے سربراہ جنرل منوج پانڈے جموں کے ہنگامی دورہ پر واردہوئے اور انہوں نے سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا ۔ فوجی سربراہ نے جموں پہنچنے کے بعد راجوری اور پونچھ کے اضلاع کا دورہ کرکے وہاں کنٹرول لائن کے ساتھ سیکورٹی صورتحال اور آپریشنل تیاریوں کو جائزہ لیا ۔ اسی دوران معلوم ہوا ہے کہ وزیر دفاع راجناتھ سنگھ بھی27دسمبر کو جموں کے دورے پر وارد ہو رہے ہیں ۔ وہ ایک دن کے لیے جموں میں ہوں گے، اس دوران وہ 16 کور کے اعلیٰ فوجی افسران سے ملاقات کریں گے ۔

ذرائع نے بتایا کہ راجناتھ سنگھ دورے کے دوران فوجی حکام کے ساتھ راجوری اور پونچھ کا بھی دورہ کریں گے، فوجیوں اور عام شہریوں سے بات چیت کریں گے جبکہ اس کے علاوہ جموں راج بھون میں سیکورٹی جائزہ میٹنگ کریں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ راجناتھ سنگھ جموں کا دورہ کریں گے اور حالیہ اور جاری ملی ٹنٹ کارروائیوں اور وہاں حالیہ حملوں میں ہونے والے جانی نقصان پر تبادلہ خیال کریں گے۔ادھر خیال رہے کہ فوجی ہیڈ کوارٹر بھی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور وہاں کی کارروائیوں پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

فوجی سربراہ کا پونچھ دورہ، آپریشن کا لیا جائزہ

Next Post

اٹل جی نے ہمیں گڈ گورننس کا راستہ دکھایا: ایل جی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
اٹل جی نے ہمیں گڈ گورننس کا راستہ دکھایا: ایل جی

اٹل جی نے ہمیں گڈ گورننس کا راستہ دکھایا: ایل جی

سابق جنگجو بنے OGW کپواڑہ میں گرنیڈ سمیت گرفتار: پولیس

پلوامہ میں تین مشتبہ افراد اسلحہ سمیت گرفتار

جموں و کشمیر میں 40 فیصد آبادی ٹیکس سے مستثنیٰ ،یو ٹی کی بہتری کیلئے لوگ آگئے آئیں:منوج سنہا

پونچھ ہلاکتیں : ایل جی لواحقین سے کریں گے ملاقات

وزیر دفاع بدھ کو ایل جی کے ہمراہ پونچھ کا دورہ کریں گے

وزیر دفاع بدھ کو ایل جی کے ہمراہ پونچھ کا دورہ کریں گے

وادی میں ٹھٹھرتی سردی، گہری دھند کا راج برقرار

وادی میں ٹھٹھرتی سردی، گہری دھند کا راج برقرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »