• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
شبانہ سردیوں میں اضافہ کے ساتھ گہری دھند جاری ، لوگوں کو مشکلات کا سامنا

شبانہ سردیوں میں اضافہ کے ساتھ گہری دھند جاری ، لوگوں کو مشکلات کا سامنا

by امت ڈیسک
28/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
چلہ کلان میں سردیوں کے زور کے بیچ شدید دھند کے باعث معمول کی زندگی پھر سے متاثر رہی ۔ ادھر شبانہ سردیوں میں بھی اضافہ ہو رہا ہے جس کے چلتے سرینگر میں گزشتہ رات منفی 2.6 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں منفی 3.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

ادھر سرینگر سمیت وادی کے بیشتر حصوں میں ایک بار پھر دھند چھائی رہی، جس سے حد نگاہ کم ہوئی اور ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوگیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق قاضی گنڈ میں کم از کم درجہ حرارت منفی 3.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ رات منفی 3.2 ڈگری سینٹی گریڈ تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں گزشتہ رات منفی 4.6 ڈگری کے مقابلے میں منفی 5.4 ڈگری سیلشس ریکارڈ کیا گیاجبکہ گلمرگ میں گزشتہ رات منفی 2.8 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں کم سے کم 2.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پونچھ میں ساتویں روز بھی آپریشن جاری، انٹرنیٹ بند

Next Post

بارہمولہ میں شخص کنویں میں گر گیا، ریسکیو آپریشن جاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
بارہمولہ میں شخص کنویں میں گر گیا، ریسکیو آپریشن جاری

بارہمولہ میں شخص کنویں میں گر گیا، ریسکیو آپریشن جاری

کولگام میں پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کیا، ممنوعہ مادہ برآمد

کولگام میں پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کیا، ممنوعہ مادہ برآمد

پلوامہ میں کرنٹ لگنے سے خاتون کی موت

پلوامہ میں کرنٹ لگنے سے خاتون کی موت

کشمیری نوجوان کو یو اے پی اے کیس میں ضمانت ملی

جموں میں کرائم برانچ نے دھوکہ دہی کے الزام میں کیا چارج شیٹ پیش

کشمیری زبان کو ترجمہ سروس میں شامل کرنے پر ادبی کمراز کا مائکروسافٹ کا شکریہ

کشمیری زبان کو ترجمہ سروس میں شامل کرنے پر ادبی کمراز کا مائکروسافٹ کا شکریہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »