• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیری زبان کو ترجمہ سروس میں شامل کرنے پر ادبی کمراز کا مائکروسافٹ کا شکریہ

کشمیری زبان کو ترجمہ سروس میں شامل کرنے پر ادبی کمراز کا مائکروسافٹ کا شکریہ

by امت ڈیسک
28/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں وکشمیر کی سب سے بڑی ادبی تنظیم ادبی مرکز کمراز نے کشمیری زبان کو ترجمہ سروس میں شامل کرنے پر مائیکرو سافٹ انڈیا کا شکریہ ادا کیا ہے۔تنظیم کے ایک ترجمان نے کہا کہ ہم کشمیری زبان کو ترجمہ سروس میں شامل کرنے پر مائیکرو سافٹ انڈیا کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کشمیری زبان، جس سے 7 ملین لوگوں کو فائدہ ہوگا، کو ترجمہ سروس میں شامل کرنا ہمارے لئے ایک یاد گار لمحہ ہے۔ان کا کہنا تھا: ‘ہم مائیکرو سافٹ کے ساتھ زبان کی مزید ترقی کے لئے بھر پور تعاون فراہم کرنے کے لئے تیار ہیں’۔موصوف ترجمان نے کہا کہ ہم گوگل ترجمہ سروس میں کشمیری زبان کو شامل کرنے کے لئے گوگل کے ساتھ بھی مسلسل رابطے میں ہیں اور اس ضمن میں مثبت نتائج متوقع ہیں۔

انہوں نے کہا: ‘تاہم مائیکرو سافٹ ترجمہ سروس میں کشمیری زبان کا شامل ہونا ایک بہت بڑی کامیابی ہے جس کا ہم سب مادری زبان کے ساتھ محبت کرنے والے انفرادی سطح پر بھی اور اجتماعی سطح پر بھی سال 2023 کے اختتام پر ایک تحفے کے بطور جشن منا رہے ہیں’۔

ان کا کہنا تھا: ‘ہم پُر امید ہیں کہ گوگل ترجمہ سروس میں کشمیری زبان کے شامل ہونے کے سلسلے میں ہماری کاوشیں ثمر آور ثابت ہونے کے ساتھ ہی ایک اور جشن منایا جائے گا’۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ اگلے سال کے دوران کشمیری زبان کو گوگل ترجمہ سروس میں شامل کیا جائے گا۔

بتادیں کہ جموں وکشمیر ادبی مرکز کمراز نے سال رواں کے ماہ نومبر میں گوگل کو کشمیری زبان کے تصدیق شدہ رسم الخط نستعلیق کو اپنی ترجمہ سروس میں شامل کرنے کے لئے ایک آن لائن عرضی پیش کی ہے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں میں کرائم برانچ نے دھوکہ دہی کے الزام میں کیا چارج شیٹ پیش

Next Post

دفعہ 370 کے فیصلے پر نظر ثانی درخواست جلد دائر کی جائے گی: تاریگامی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
دفعہ 370 کے فیصلے پر نظر ثانی درخواست جلد دائر کی جائے گی: تاریگامی

دفعہ 370 کے فیصلے پر نظر ثانی درخواست جلد دائر کی جائے گی: تاریگامی

ٹنگمرگ: کنویں میں گرنے والے شخص کودس گھنٹے کے بعد زندہ باہر نکالا گیا

ٹنگمرگ: کنویں میں گرنے والے شخص کودس گھنٹے کے بعد زندہ باہر نکالا گیا

کانگریس نے جموں کشمیر میں پارٹی کا139واں یوم تاسیس منایا

کانگریس نے جموں کشمیر میں پارٹی کا139واں یوم تاسیس منایا

جموں و کشمیر میں 40 فیصد آبادی ٹیکس سے مستثنیٰ ،یو ٹی کی بہتری کیلئے لوگ آگئے آئیں:منوج سنہا

سرکاری اسامیوں کو چھ ماہ کے اندر پر کیا جائے گا: ایل جی

بمنہ خاتون کے قتل کا معمہ حل، چار گرفتار : پولیس

پولیس نے پی ڈی پی کارکن کا تعاقب کرنے کی خبروں کو مسترد کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »