• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ٹنگمرگ: کنویں میں گرنے والے شخص کودس گھنٹے کے بعد زندہ باہر نکالا گیا

ٹنگمرگ: کنویں میں گرنے والے شخص کودس گھنٹے کے بعد زندہ باہر نکالا گیا

by امت ڈیسک
28/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بارہمولہ کے برزلہ کنزر ٹنگمرگ علاقے میں کنویں کی صفائی کے دوران 45سالہ شخص اسی میں جاگرا۔ معلوم ہوا ہے کہ مقامی لوگوں نے فوری طور پولیس کو اس بارے میں مطلع کیا چنانچہ ایس ڈی آر ایف اور پولیس ٹیمیں فوری طورپر جائے موقع پر پہنچی اور امدادی کارروائی شروع کی۔جمعرات شام ساڑھے سات بجے کنویں میں گرنے والے شخص کو زندہ باہر نکالا گیا۔

اطلاعات کے مطابق کنزر ٹنگمرگ کے برزلہ گاوں میں جمعرات کی صبح اس وقت سراسیمگی پھیل گئی جب کنویں کی صفائی کے دوران 45سالہ شخص جس کی شناخت بشیر احمد راتھر کے بطور ہوئی ہے پیر پھسل جانے کے نتیجے میں کنویں میں جاگرا۔نامہ نگار نے بتایا کہ مقامی لوگوں نے گر چہ مذکورہ شخص کو کنویں سے نکالنے کی جی توڑ کوشش کی تاہم وہ اس میں ناکام ثابت ہوئے جس کے بعد پولیس اور ایس ڈی آرایف کی ٹیمیں جائے وقوع پر پہنچی۔انہوں نے بتایا کہ کنویں کی گہرائی کے باعث ریسکیو ٹیموں کو 45سالہ شخص کو کنویں سے باہر نکالنے میں دقتوں کا سامنا کرناپڑا۔

مقامی ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ کے سینئر آفیسران جائے موقع پر پہنچے اور جدید مشینری کے ذریعے مذکورہ شخص کو کنویں سے باہر نکالنے کی خاطر امدادی آپریشن تیز تر کیا گیا ۔جمعرات شام ساڑھے سات بجے کے قریب دس گھنٹے کی انتھک کوشش کے بعد 45سالہ شخص کو کنویں سے زندہ باہر نکالا گیا۔معلوم ہوا ہے کہ بشیر احمد راتھر کو فوری طورپرہسپتال لے جایاگیا جہاں پر اس کی حالت مستحکم بتائی جارہی ہے۔دریں اثنا مقامی لوگوں نے پولیس، فوج، فائر اینڈ ایمرجنسی ، ایس ڈی آر ایف اور تحصیلدار کا اس بات پر شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے دن بھر ریسکیو آپریشن جاری رکھا جس وجہ سے مقامی شہری کو دس گھنٹے کے بعد کنویں سے زندہ باہر نکالا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

دفعہ 370 کے فیصلے پر نظر ثانی درخواست جلد دائر کی جائے گی: تاریگامی

Next Post

کانگریس نے جموں کشمیر میں پارٹی کا139واں یوم تاسیس منایا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
کانگریس نے جموں کشمیر میں پارٹی کا139واں یوم تاسیس منایا

کانگریس نے جموں کشمیر میں پارٹی کا139واں یوم تاسیس منایا

جموں و کشمیر میں 40 فیصد آبادی ٹیکس سے مستثنیٰ ،یو ٹی کی بہتری کیلئے لوگ آگئے آئیں:منوج سنہا

سرکاری اسامیوں کو چھ ماہ کے اندر پر کیا جائے گا: ایل جی

بمنہ خاتون کے قتل کا معمہ حل، چار گرفتار : پولیس

پولیس نے پی ڈی پی کارکن کا تعاقب کرنے کی خبروں کو مسترد کیا

پونچھ شہری ہلاکتیں، این سی نے کیا سرینگر میں احتجاج

پونچھ میں نویں روز بھی سرچ آپریشن جاری

سال 2023: آتشزدگی کے واقعات سے وادی میں تقریباً 63 کروڑ روپے کا نقصان

سال 2023: آتشزدگی کے واقعات سے وادی میں تقریباً 63 کروڑ روپے کا نقصان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »