• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
میں مرکزی سرکار سے دفعہ 370 کی بحالی کی اپیل کرتا ہوں : الطاف بخاری

SRINAGAR, NOV 12 (UNI):- Jammu and Kashmir Apni Party president Syed Mohammad Altaf Bukhari addressing public rally at Sher-I-Kashmir Cricket Stadium in Srinagar on Saturday. UNI PHOTO-85U

پونچھ- راجوری اضلاع میں اکثریتی فرقے سے وابستہ لوگوں کو ہتھیار فراہم کرنے کی ضرورت: الطاف بخاری

by امت ڈیسک
31/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: جموں وکشمیر اپنی پارٹی کے چیئرمین سعید الطاف بخاری نے اتوار کے روز کہا کہ سکیورٹی فورسز کو عام شہریوں سے نمٹنے کے دوران احتیاط سے کام لینا چاہئے۔انہوں نے کہا کہ پونچھ واقعے کے بعد مرکزی حکومت نے بریگیڈیر سمیت کئی اہلکاروں کو اٹیچ کیا ہے۔ الطاف بخاری نے مطالبہ کیا کہ راجوری اور پونچھ اضلاع میں اقلیتی فرقے سے وابستہ لوگوں کو ہتھیار فراہم کرنے کی ضرورت ہے، تاکہ وہ دشمنوں کا مقابلہ کرنے کے اہل ہو سکیں۔ان باتوں کا اظہار موصوف نے ٹنگمرگ میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
انہوں نے کہا کہ پونچھ میں عام شہریوں کی ہلاکتیں ناقابل برداشت ہیں اور ملوثین کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جانی چاہئے۔

الطاف بخاری نے کہا کہ سکیورٹی فورسز کو عام شہریوں سے نمٹنے کے دوران احتیاط سے کام لینا چاہئے۔ اپنی پارٹی کے چیرمین نے کہا کہ”راجوری اور پونچھ اضلاع میں دیکھا گیا کہ نہتے لوگ بندوق برداروں کا سامنا کر رہے ہیں ، مرکزی سرکار کو وی ڈی سی طرز پر پونچھ اور راجوری کے عام شہریوں کو ہتھیار فراہم کرنے چاہئے، تاکہ وہ ملک دشمن عناصر کا مقابلہ کر سکیں۔‘‘

انہوں نے کہاکہ صرف مخصوص فرقے کے لوگوں کو ہی نہیں بلکہ اکثریتی آبادی کو ہتھیار فراہم کرنے کی ضرورت ہے تاکہ وہ خود اپنی حفاظت کر سکے۔جموں وکشمیر میں سال 2023میں حالات معمول پر رہنے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں الطاف بخاری نے کہا کہ یونین ٹریٹری کے لوگ مبارکبادی کے مستحق ہیں۔ان کے مطابق جموں وکشمیر کے لوگوں نے امن و امان کے قیام کی خاطر اپنا بھر پور تعاون فراہم کیا۔

سجاد لون سے ملاقی ہونے کے بارے میں الطاف بخاری نے کہا کہ دو لوگ ملے یا نہ ملیں یہ اہم نہیں۔پارلیمانی چناؤ میں مظفر حسین بیگ کو حمایت دینے کے بارے میں الطاف بخاری نے کہا کہ کسی بھی ایسے شخص کو حمایت نہیں دونگا جو باہر کا ہو۔ بجلی بحران کے بارے میں جب الطاف بخاری سے سوال کیا گیا تو انہوں نے بتایا کہ اگلے دسمبر میں اپنی پارٹی کی جموں وکشمیر میں حکومت ہوگی اور اس وقت یہاں پر بجلی کی صورتحال میں کافی بہتری دیکھنے کو ملے گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کیوریٹیو سروے گھپلے میں چھ ملزمان کی شناخت، کلیدی ملزم تمل ناڈو سےگرفتار

Next Post

لالچوک سرینگر میں نئے سال کا جشن

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
لالچوک سرینگر میں نئے سال کا جشن

لالچوک سرینگر میں نئے سال کا جشن

پروفیسر عارفہ بشری نے کشمیر یونیورسٹی میں ڈین اسکول آف لنگویجز کا عہدہ سنبھالا

پروفیسر عارفہ بشری نے کشمیر یونیورسٹی میں ڈین اسکول آف لنگویجز کا عہدہ سنبھالا

ڈیوڈ وارنر نے ٹیسٹ کے بعد ون ڈے کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

ڈیوڈ وارنر نے ٹیسٹ کے بعد ون ڈے کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

کشمیر:چلہ کلان کے تخت نشین ہوتے ہی سری نگر میں رواں سیزن کی سرد ترین رات ریکارڈ

وادی میں ٹھٹھرتی سردی کا موسم برقرار

پاکستان: مولانا فضل الرحمن کے قافلے پر حملہ

پاکستان: مولانا فضل الرحمن کے قافلے پر حملہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »