• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
لالچوک سرینگر میں نئے سال کا جشن

لالچوک سرینگر میں نئے سال کا جشن

by امت ڈیسک
31/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: محکمہ سیاحت نے سرینگر کے قلب و تجارتی مرکز لالچوک میں نئے سال کی آمد پر ایک موسیقی کی تقریب منعقد کی، جس کا لطف سیکڑوں شہریوں سمیت سیاح لیں رہے ہیں۔

محکمہ سیاحت و ضلع انتظامیہ نے لالچوک کو مصنوعی لائٹنگ سے رنگین بنایا ہے۔ وہی مقامی موسیقی کاروں نے مختلف گانے گا کر حاضرین کو محظوظ کردیا۔ نئے سال کی اس تقریب کے لئے پولیس و سی آر پی ایف اہلکار بھی تعینات کئے گئے تھے، تاکہ کوئی ناخوشگوار واقع پیش نہ آئے۔
یاد رہے کہ ماضی میں لالچوک میں اس نوعیت کی تقاریب کا انعقاد نہیں کیا جاتا تھا، تاہم امسال جب لالچوک کو اسماٹ سٹی کے تحت تجدید نو کرکے اس کی رونق دوبالہ کر دی۔ انتظامیہ کی مختلف تقاریب لالچوک میں منعقد کی جارہی ہے۔ لالچوک سیاحوں کے لیے بھی جازب نظر بند گیا ہے۔

اس تقریب میں شرکت کرنے والے ایک شہری نے بتایا کہ لالچوک میں نئے سال کی آمد کی تقریب کا انعقاد نہیں کیا جاتا ہے، تاہم ایل جی انتظامیہ نے یہ تقریب منعقد کرکے اس بات کا ثبوت دیا کہ لالچوک میں صورتحال بہتر ہوئی ہے اور اسماٹ سٹی کے تجدید نو سے شہر کی رونق بھی بڑھ گئی ہے۔

ایک شہری نے بتایا کہ لالچوک میں شام گئے ہی سناٹا ہوتا تھا، لیکن آج خوشی کی بات ہے کہ نئے سال پر لوگ جمع ہوئے ہیں اور موسیقی سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ انتظامیہ کی جانب سے اس نوعیت کی تقریب کا اہتمام کرنا خوش آئیند بات ہے اور لالچوک کے حالات کی عکاسی کر رہا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پونچھ- راجوری اضلاع میں اکثریتی فرقے سے وابستہ لوگوں کو ہتھیار فراہم کرنے کی ضرورت: الطاف بخاری

Next Post

پروفیسر عارفہ بشری نے کشمیر یونیورسٹی میں ڈین اسکول آف لنگویجز کا عہدہ سنبھالا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
پروفیسر عارفہ بشری نے کشمیر یونیورسٹی میں ڈین اسکول آف لنگویجز کا عہدہ سنبھالا

پروفیسر عارفہ بشری نے کشمیر یونیورسٹی میں ڈین اسکول آف لنگویجز کا عہدہ سنبھالا

ڈیوڈ وارنر نے ٹیسٹ کے بعد ون ڈے کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

ڈیوڈ وارنر نے ٹیسٹ کے بعد ون ڈے کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

کشمیر:چلہ کلان کے تخت نشین ہوتے ہی سری نگر میں رواں سیزن کی سرد ترین رات ریکارڈ

وادی میں ٹھٹھرتی سردی کا موسم برقرار

پاکستان: مولانا فضل الرحمن کے قافلے پر حملہ

پاکستان: مولانا فضل الرحمن کے قافلے پر حملہ

جموں و کشمیر میں منشیات متعلق 4598 کیسز درج/مرکز

بارہمولہ میں انتہائی مطلوب منشیات فروش کے خلاف مقدمہ درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »