• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجوری پونچھ اضلاع میں فوج کو 50 جدید بلٹ پروف گاڑیاں ہونگی فراہم

راجوری پونچھ اضلاع میں فوج کو 50 جدید بلٹ پروف گاڑیاں ہونگی فراہم

by امت ڈیسک
01/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: جموں وکشمیر میں عسکریت پسندی سے متعلق چلینجوں کا بھر پور طریقے سے مقابلہ کرنے کے لئے فوج کو مزید قریب 50 جدید بلٹ پروف گاڑیاں فراہم کی جا رہی ہیں۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ‘لائن آف کنٹرول کے ساتھ راجوری اور پونچھ اضلاع میں فوجی گاڑیوں پر حالیہ حملوں کے پیش نظر تقریباً 50 مزید جدید بلٹ پروف گاڑیوں کو منظوری دی گئی ہے’۔
انہوں نے کہا کہ ‘ان گاڑیوں کی فراہمی سے فوج کو جنگل علاقوں میں چھپے عسکریت پسندوں کو ختم کرنے میں مدد ملے گی’۔ذرائع کا کہنا ہے کہ راجوری اور پوچنھ جیسے سرحدی اضلاع میں بلٹ پروف گاڑیوں میں اضافے سے فوج مزید مستحکم ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ لائٹ سپیشلسٹ ویہکلز بلٹ پروف گاڑیاں خاص طور پر فوج کے لئے بنائی گئی ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ راجوری اور پونچھ اضلاع میں گذشتہ برسوں کے دوران عسکریت پسندانہ حملوں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ اضلاع میں عنقریب ایسی مزید گاڑیوں کو متعارف کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ فوج جوانوں کو ان گاڑیوں میں جنگل علاقوں کا سفر کرنے کے دوران عسکری حملوں سے کم سے کم نقصان اٹھانا پڑے گا۔

واضح رہے کہ راجوری پونچھ علاقہ میں سال 2023 کے دوران عسکریت پسندانہ حملے میں 19 سکیورٹی اہلکار ہلاک جبکہ 7 عام شہریازجان ہوئے تھے۔
(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وزیر داخلہ جموں کشمیر کی سیکورٹی صورتحال کا کل لیں گے جائزہ

Next Post

نوین سچدیوا نے نگروٹہ کے وائٹ نائٹ کور کے جی او سی کا چارج سنبھالا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
Next Post
نوین سچدیوا نے نگروٹہ کے وائٹ نائٹ کور کے جی او سی کا چارج سنبھالا

نوین سچدیوا نے نگروٹہ کے وائٹ نائٹ کور کے جی او سی کا چارج سنبھالا

جاپان میں 7.4شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ

جاپان میں 7.4شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ

ہیڈ کانسٹیبل کے قاتلوں کو جلد پکڑا جائے گا : پولیس سربراہ

جموں کشمیر میں ملی ٹنسی میں کمی آئی لیکن صفایا نہیں ہوا: پولیس سربراہ

پاکستان میں مقیم کشتواڑ کے 23 عسکریت پسند اشتہاری مجرم قرار

پاکستان میں مقیم کشتواڑ کے 23 عسکریت پسند اشتہاری مجرم قرار

بھارت اور پاکستان نے جوہری تنصیبات کی فہرست کا تبادلہ کیا

بھارت اور پاکستان نے جوہری تنصیبات کی فہرست کا تبادلہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »