• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بی جے پی حکومت میں عسکریت پسندی میں اڑسٹھ فیصد کمی آئی: امت شاہ

وزیر داخلہ جموں کشمیر کی سیکورٹی صورتحال کا کل لیں گے جائزہ

by امت ڈیسک
01/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ جموں و کشمیر کی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے راجدھانی دہلی میں ایک اہم اور اعلیٰ سطح کی میٹنگ کی صدارت کریں گے۔ منگل کو بعد دوپہر منعقد ہونے والی اس میٹنگ میں، ذرائع کے مطابق، قانون و نظم کی صورتحال، سیکورٹ گرڈ کی فعالیت اور عسکری پسندی کے مکمل خاتمے کی عملی کارروائی پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

میٹنگ میں شرکت کرنے والی اہم شخصیات میں جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا، چیف سیکریٹری اتل ڈلو اور ڈائریکٹر جنرل آف پولیس آر آر سوین شامل ہیں۔ اس کے علاوہ نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر اجیت ڈوبھال، یونین ہوم سیکریٹری اجے بھلہ، ڈائریکٹر انٹیلیجنس بیورو ٹاپن ڈیکا اور سینٹرل ریزرو پولیس فورس اور بارڈر سیکیورٹی فورس کے ڈائریکٹر جنرلز بھی موجود ہوں گے۔

میٹنگ میں وزیر داخلہ جموں و کشمیر میں عسکریت پسندی کے خاتمے کی عملی کارروائی، قانون و نظم کی صورتحال اور غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (یو اے پی اے) کے تحت مقدمات کا بھی جائزہ لیں گے۔

یاد رہے کہ وزیر داخلہ نے گزشتہ برس بھی جنوری کی 13تاریخ کو جموں و کشمیر میں سیکورٹی صورتحال پر ایک اہم ریویو میٹنگ کی صدارت کی تھی۔ اس میٹنگ میں انہوں نے حکومت کی عسکریت پسندی کے خلاف ’’زیرو ٹالرنس پالیسی‘‘ کو دوبارہ ایک نئی جہت دینے کا وعدہ کیا تھا۔ اس میٹنگ کو دیکھتے ہوئے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ وزیر داخلہ جموں و کشمیر میں سیکورٹی صورتحال کو مزید بہتر بنانے کے لیے سخت اقدامات اٹھانے کے خواہاں ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بارہمولہ میں شادی گھوٹالہ بے نقاب، دھوکہ باز گرفتار

Next Post

راجوری پونچھ اضلاع میں فوج کو 50 جدید بلٹ پروف گاڑیاں ہونگی فراہم

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
Next Post
راجوری پونچھ اضلاع میں فوج کو 50 جدید بلٹ پروف گاڑیاں ہونگی فراہم

راجوری پونچھ اضلاع میں فوج کو 50 جدید بلٹ پروف گاڑیاں ہونگی فراہم

نوین سچدیوا نے نگروٹہ کے وائٹ نائٹ کور کے جی او سی کا چارج سنبھالا

نوین سچدیوا نے نگروٹہ کے وائٹ نائٹ کور کے جی او سی کا چارج سنبھالا

جاپان میں 7.4شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ

جاپان میں 7.4شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ

ہیڈ کانسٹیبل کے قاتلوں کو جلد پکڑا جائے گا : پولیس سربراہ

جموں کشمیر میں ملی ٹنسی میں کمی آئی لیکن صفایا نہیں ہوا: پولیس سربراہ

پاکستان میں مقیم کشتواڑ کے 23 عسکریت پسند اشتہاری مجرم قرار

پاکستان میں مقیم کشتواڑ کے 23 عسکریت پسند اشتہاری مجرم قرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »