• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, فروری ۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کمپنی کے خلاف قانونی کارروائی کر کے لوگوں کو پیسہ واپس دیا جائے گا : صوبائی کمشنر

کشمیر میں ایندھن کی کمی نہیں، عوام پر سکون رہے: صوبائی کمشنر

by امت ڈیسک
02/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر// صوبائی کمشنر کشمیر وجے کمار بھدوری نے منگل کو لوگوں پر زور دیا کہ وہ گاڑیوں اور بوتلوں کے ساتھ پٹرول پمپوں پر پہنچ کرخوف وہر اس پیدا نہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ وادی میں تقریباً ایک ماہ کیلئے پٹرول، مٹی کے تیل اور ایل پی جی کا کافی ذخیرہ موجود ہے۔ ڈویژنل کمشنر وجے کمار بدھوری نے کہا کہ پٹرول پمپوں پر گاڑیوں اور پٹرول کی بوتلوں کے ساتھ جمع ہونے والے لوگ خوف وہر اس کا باعث بنیں گے کیونکہ پٹرول، مٹی کے تیل اور ایل پی جی کی کوئی کمی نہیں ہے۔ بھدوری نے کہا، ”ہمارے پاس کشمیر میں پٹرول اور ایل پی جی سمیت تقریباً ایک ماہ کے لیے ضروری اشیاء کا کافی ذخیرہ ہے”۔

انہوں نے کہا کہ لوگ گھبرائیں نہیں بلکہ پر سکون رہیں۔انہوں نے کہا، ” ٹرانسپورٹروں کی ہڑتال کا کشمیر پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ ٹرانسپورٹرز کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں”۔

کشمیر کی انتظامیہ اس بات کو یقینی بنانے کے لیے پر عزم ہے کہ لوگوں کو سردیوں کے دوران پیٹرول اور ایل پی جی سمیت دیگر اشیائےضروریہ کی کمی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں کشمیر میں فنگر پرنٹ بیورو کے قیام کو منظوری

Next Post

کولگام میں غیر معیاری کھاد کے 4سو بیگ ضبط

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

02/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

02/02/2026
بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

02/02/2026
جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

02/02/2026
جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

02/02/2026
کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

02/02/2026
Next Post
کولگام میں غیر معیاری کھاد کے 4سو بیگ ضبط

کولگام میں غیر معیاری کھاد کے 4سو بیگ ضبط

نئے ‘ہٹ اینڈ رن قانون’ کیخلاف ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال

نئے 'ہٹ اینڈ رن قانون' کیخلاف ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال

جموں: ایس آئی اے نے سابق ملی ٹینٹ معاون کے گھر کی تلاشی لی

ملی ٹنسی فنڈنگ کیس : جموں میں کئی مقامات پر ایس آئی اے کے چھاپے

سرینگر میں کئی پٹرول پمپ ایندھن سے خالی، عوام پریشان

سرینگر میں کئی پٹرول پمپ ایندھن سے خالی، عوام پریشان

جموں و کشمیر میں مدرسہ بورڈ کے قیام کی خاطر ڈرافٹ کمیٹی تشکیل

جموں و کشمیر میں مدرسہ بورڈ کے قیام کی خاطر ڈرافٹ کمیٹی تشکیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »