• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وادی میں شدید سردی جاری، شوپیاں میں منفی 7 درج

People warm themselves near bonefire in Srinagar.Excelsior/Shakeel

وادی میں شدید سردی جاری، شوپیاں میں منفی 7 درج

by امت ڈیسک
03/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: گذشتہ دنوں کی طرح اب بھی کشمیر میں سرد ترین موسم جاری ہے۔ وادی کے سبھی اضلاع میں شبانہ درجۂ حرارت نقطۂ انجماد سے کئی ڈگری نیچے ریکارڈ کیا گیا۔ لیکن کہیں کہیں دھند میں کمی تو کہیں زیادتی بھی ریکارڈ کی گئی۔ تاہم دار الحکومت سرینگر میں صبح کے وقت گہری دھند چھائی رہی۔ جنوبی کشمیر کا ضلع شوپیاں منفی 7.0 درجۂ حرارت کے ساتھ سب سے ٹھنڈا رہا۔ وادیٔ کشمیر کے دس اضلاع میں سردی کی شدت سے شبانہ درجۂ حرارت منفی درج کیا گیا۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق سرینگر شہر میں شبانہ درجۂ حرارت منفی 4۰8 درج کیا گیا، ضلع اننت ناگ کے قاضی گنڈ میں منفی 4۰6، سیاحتی مقام پہلگام میں منفی 6۰6، گلمرگ میں منفی 3۰8، کوکرناگ میں منفی 3۰2، پہاڑی ضلع کپواڑہ میں منفی 5۰3، اننت ناگ قصبہ میں منفی 7۰2، گاندربل میں منفی 4۰5، پلوامہ میں منفی 6۰6، بانڈی پورہ میں منفی 5۰5، بارہمولہ میں منفی 6۰0، بڈگام میں منفی 5۰0، کلگام میں منفی 3۰0 اور ضلع شوپیان میں منفی 7۰0 ڈگری سیلسیس درجۂ حرارت درج کیا گیا ہے۔

صوبہ جموں میں درجۂ حرارت نقطۂ انجماد سے اُوپر درج کیا گیا ہے۔ جموں ضلع میں 7۰0 اور سانبہ میں 8۰0 جب کہ ڈوڈہ کے بٹوٹ علاقے میں 2۰5 ڈگری سیلسیس درج درجۂ حرارت درج کیا گیا ہے۔ لداخ یونین ٹریٹری میں لیہہ میں منفی 12۰4، کرگل میں منفی 10۰7 اور دراس میں منفی 14۰0 ڈگری سیلسیس درجۂ حرارت درج کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ وادی میں خشک موسم چل رہا ہے۔ رواں موسم سرما میں ابھی تک اس قدر بارش یا برفباری نہیں ہوئی ہے جس قدر ماضی میں ہوتی تھی۔ امسال نومبر میں ایک روز کے لیے بارش اور ہلکی برفباری ہوئی تھی۔ گلمرگ، پہلگام اور دیگر پہاڑی و سیاحتی مقامات بھی خشک موسم درج کر رہے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امت شاہ نے جموں و کشمیر میں انسداد عسکریت پسند کارروائیوں میں شدت لانے پر زور دیا

Next Post

آسام: مسافر بس حادثہ کا شکار، بچوں سمیت 12 افراد ہلاک، متعدد زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
Next Post

آسام: مسافر بس حادثہ کا شکار، بچوں سمیت 12 افراد ہلاک، متعدد زخمی

پلوامہ میں دوسرے کا اے ٹی ایم کارڈ استعمال کرکے پیسہ نکالنے والا گرفتار:پولیس

جموں :پولیس کانسٹیبل نارکو فائنانسنگ کے الزام میں گرفتار

حصص میں گراوٹ، اڈانی گروپ نے ایف پی او واپس لے لیا

سپریم کورٹ سے گوتم اڈانی کو ملی بڑی راحت

حیدرآباد میں آرڈر کی فراہمی کے لیے گھوڑے پر سوار ہو گیا ڈلیوری بوائے

حیدرآباد میں آرڈر کی فراہمی کے لیے گھوڑے پر سوار ہو گیا ڈلیوری بوائے

سرکاری محکموں میں خالی اسامیوں کی فہرست طلب

سرکاری محکموں میں خالی اسامیوں کی فہرست طلب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »