• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کرناٹک میں کانگریس کی مکمل اکثریت کے ساتھ حکومت

کانگریس لیڈران رام مندر کی افتتاحی تقریب میں شرکت نہیں کریں گے

by امت ڈیسک
10/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی: کانگریس نے بدھ کو کہا کہ پارٹی قیادت کو ایودھیا میں رام مندر کی افتتاحی تقریب میں شرکت کا دعوت نامہ موصول ہوا ہے لیکن اس تقریب کا اہتمام بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کررہے ہیں اس لیے پارٹی رہنماؤں نے اس پروگرام میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کانگریس کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے انچارج جے رام رمیش نے ایک بیان میں کہاکہ "کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے، پارلیمانی پارٹی کی لیڈر سونیا گاندھی اور لوک سبھا میں پارٹی لیڈر ادھیر رنجن چودھری کو ایودھیا میں رام مندر کے افتتاح کے لیے دعوت نامہ موصول ہوا۔ کروڑوں ہندوستانی بھگوان رام کی پوجا کرتے ہیں۔

’’مذہب ہمیشہ سے کسی شخص کا ذاتی معاملہ رہا ہے لیکن بی جے پی اور آر ایس ایس نے ایودھیا میں رام مندر کو کئی سالوں میں ایک سیاسی پروجیکٹ بنا دیا ہے اور صرف انتخابی فائدہ حاصل کرنے کے لیے آدھے تعمیر شدہ مندر کا افتتاح کیا جا رہا ہے۔‘‘

انہوں نے کہاکہ "سال 2019 کے سپریم کورٹ کے فیصلے کو قبول کرتے ہوئے اور لوگوں کے عقیدے کا احترام کرتے ہوئے مسٹر کھڑگے، محترمہ گاندھی اور مسٹر ادھیر رنجن نے اس تقریب کے لیے بی جے پی اور آر ایس ایس کی دعوت کو احترام کے ساتھ مسترد کر دیا۔”
(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

لائن آف کنٹرول پر کروڑوں روپے مالیت کی منشیات ضبط

Next Post

ای ڈی نے فاروق عبداللہ کو پوچھ گچھ کےلیے کیا طلب

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
راجوری واقعہ افسوسناک:  ڈاکٹر فاروق عبداللہ

ای ڈی نے فاروق عبداللہ کو پوچھ گچھ کےلیے کیا طلب

قوم کو صحت مند رکھنے کے لئے ڈاکٹروں کا شکریہ: ایل جی منوج سنہا

جموں وکشمیرمیں الیکشن عمل مکمل ہونے کے بعد ہی یہاں سے واپس چلا جاوں گا:منوج سنہا

جموں و کشمیر میں منشیات متعلق 4598 کیسز درج/مرکز

بارہمولہ میں 2 منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ اشیاء برآمد

مطلع ابر آلود رہنے سے سردی کی شدت میں قدرے کمی واقع

وادی کشمیر میں شبانہ سردی کا زور برقرار

چین سے بات چیت ہوسکتی ہے تو پاکستان سے کیوں نہیں؟ فاروق عبداللہ

کرکٹ گھوٹالہ: فاروق عبداللہ ای ڈی کے سامنے حاضر نہیں ہوئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »