• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
چین سے بات چیت ہوسکتی ہے تو پاکستان سے کیوں نہیں؟ فاروق عبداللہ

فائل فوٹو

کرکٹ گھوٹالہ: فاروق عبداللہ ای ڈی کے سامنے حاضر نہیں ہوئے

by امت ڈیسک
11/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ آج جے کے کرکٹ ایسوسی ایشن گھوٹالے سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں تفتیش کے لیے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے سامنے حاضر نہیں ہوئے۔ فاروق کو ای ڈی نے گزشتہ کل سرینگر میں (ای ڈی) دفتر میں پیش ہونے کا حکم دیا تھا اور وہ آج صبح 10:30 بجے پہنچنے والے تھے تاہم وہ ای ٹی دفتر نہیں آئے۔ بتایا جا رہا ہے کہ فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ وہ تفتیش کے لیے ای ڈی دفتر نہیں آئیں گے۔

سرینگر پارلیمانی نشست سے رکن پارلیمنٹ فاروق عبداللہ کو گزشتہ روز انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے 2001 سے 2012 تک کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر کے طور پر اپنے دور میں جے کے کرکٹ ایسوسی ایشن گھوٹالے سے منسلک منی لانڈرنگ کے مقدمے میں طلب کیا تھا۔ یہ کیس جے کے سی اے JKCAکے فنڈز کو غیر متعلق /اجنبی جماعتوں کے ذاتی بینک اکاؤنٹس میں منتقل کرکے نکالنے سے متعلق ہے۔فاروق عبداللہ پر 2022 میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے چارج شیٹ دائر کی تھی۔ یہ گھوٹالہ، جس کی سی بی آئی اور ای ڈی دونوں ایجنسیز تفتیش کر رہے ہیں، مبینہ طور پر 2004 اور 2009 کے درمیان ہوا تھا۔

ای ڈی نے 11 جولائی 2018 کو سی بی آئی کی طرف سے دائر کردہ چارج شیٹ کی بنیاد پر منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع کی تھی، جس میں جے کے سی اے کے عہدیداروں پر جے کے سی اے کو 43.69 کروڑ روپے کا نقصان پہنچانے اور ملزم افراد کو اسی تناسب سے غیر قانونی فائدہ پہنچانے کا الزام تھا۔

اس معاملے میں ای ڈی نے اب تک 51.90 کروڑ روپے کے گھوٹالہ کی شناخت کی ہے، جس میں سے ای ڈی نے 21.55 کروڑ روپے مالیت کے اثاثے ضبط کر لیے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وادی کشمیر میں شبانہ سردی کا زور برقرار

Next Post

راجوری میں تلاشی آپریشن کے دوران وائر لیس اور گولیوں کے رونڈ بر آمد:پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
راجوری میں تلاشی آپریشن کے دوران وائر لیس اور گولیوں کے رونڈ بر آمد:پولیس

راجوری میں تلاشی آپریشن کے دوران وائر لیس اور گولیوں کے رونڈ بر آمد:پولیس

*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

اننت ناگ میں محبوبہ مفتی کی کار حادثے کا شکار، محبوبہ محفوظ

شمالی سرحد پر صورتحال مستحکم لیکن حساس: فوجی سربراہ

شمالی سرحد پر صورتحال مستحکم لیکن حساس: فوجی سربراہ

بارہمولہ میں بجلی کا عارضی ملازم کرنٹ لگنے سے لقمہ اجل

بارہمولہ میں بجلی کا عارضی ملازم کرنٹ لگنے سے لقمہ اجل

جموں کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس

افغانستان میں 6.1شدت کا زلزلہ، شمالی ہندوستان میں بھی جھٹکے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »