• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پونچھ میں تصادم: ایک جنگجو ہلاک، آپریشن جاری

راجوری پونچھ علاقہ میں ‘آپریشن سروشکتی’ شروع

by امت ڈیسک
14/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں:جموں و کشمیر میں عسکریت پسندی سرگرمیوں کو بڑھانے کی کوششوں کو ناکام بنانے کے لیے بھارتی فوج ایک بڑا قدم اٹھانے جا رہی ہے۔ بھارتی فوج نے پاکستان سے سرگرم عسکریت پسندوں کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے "آپریشن سروشکتی” شروع کر دیا ہے۔ آپریشن سروشکتی کے ذریعے عسکریت پسندوں کی کارروائیوں کا خاتمہ کیا جائے گا، پیر پنجال پہاڑوں کے دونوں اطراف سے عسکریت پسندوں کی کارروائیوں کو مشترکہ انسداد عسکریت پسندی آپریشنز کے ذریعے ناکام بنایا جائے گا۔ جہاں سرینگر میں واقع چنار کور اور نگروٹا ہیڈکوارٹر وائٹ نائٹ کور کے ساتھ ملکر یہ آپریشن کریں گے۔

اس آپریشن میں فوج کے خصوصی دستے عسکریت پسندوں کی سرگرمیوں کو ناکام بنائیں گے۔سکیورٹی فورسز کے اعلیٰ افسران نے کہا کہ جموں و کشمیر پولیس، سی آر پی ایف، اسپیشل آپریشن گروپ اور انٹیلی جنس ایجنسیاں جموں و کشمیر بالخصوص راجوری پونچھ سیکٹر میں عسکریت پسندوں کی سرگرمیوں کو ناکام بنانے کے لیے کام کریں گی۔ پونچھ اور راجوری سیکٹر میں ملیٹینٹ مخالف آپریشن کے لیے فوج نے مزید فوجیوں کو شامل کرنے کا عمل بھی شروع کر دیا ہے۔ علاقے میں انٹیلی جنس نظام کو مضبوط کرنے کے ساتھ ساتھ فوجیوں کو شامل کرنے کا عمل بھی شروع کر دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ سال 2023 میں عسکریت پسندوں نے پیر پنجال رینج میں عسکریت پسندی کارروائیوں کو دوبارہ شروع کرنے کی کوشش کی ہے۔ عسکریت پسندوں کے حملے میں راجوری پونچھ علاقے میں 19 فوجی جوان ہلاک ہوئے تھے ،جس کو مدنظر رکھتے ہوئے فوج نے آپریشن سروشکتی شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مقامی ملی ٹینٹوں کی بھرتی میں کمی واقع : لیفٹیننٹ جنرل دویدی

Next Post

منی پور سے کانگریس کی بھارت جوڑو نیائے یاترا شروع

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
منی پور سے کانگریس کی بھارت جوڑو نیائے یاترا شروع

منی پور سے کانگریس کی بھارت جوڑو نیائے یاترا شروع

ہندوستان اپنی فوج ہٹا لے: مالدیپ صدر محمد معزو

ہندوستان اپنی فوج ہٹا لے: مالدیپ صدر محمد معزو

بارہمولہ میں انتہائی مطلوب ،بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

بارہمولہ میں انتہائی مطلوب ،بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

معروف اردو شاعر منور رانا چل بسے

معروف اردو شاعر منور رانا چل بسے

پاکستان سے آزادی ہی سندھ کی سلامتی کا واحد راستہ : وی ایچ پی

پاکستان سے آزادی ہی سندھ کی سلامتی کا واحد راستہ : وی ایچ پی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »