• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
لیفٹنٹ گورنر نے بارہمولہ میں ربیع فصلوں کی بوائی کا اِفتتاح کیا

قوم یوم سیاحت:منوج سنہا کی سیاحوں جموں کشمیر آنے کی دعوت

by امت ڈیسک
25/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے قومی یوم سیاحت کے موقع پر سیاحوں کو جموں وکشمیر کی قدرتی خوبصورتی سے لطف اندوز ہونے یہاں آنے کی دعوت دی ہے۔
انہوں نے جمعرات کو سماجی رابطہ گاہ ‘ایکس’ پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا: ‘جنت میں خوش آمدید! قومی یوم سیاحت پر میں سیاحوں اور کھوج کرنے والوں کو دعوت دیتا ہوں کہ وہ جموں و کشمیر آکر یہاں کی قدرتی خوبصورتی، بہترین کھانوں، متحرک ثقافت اور غیر معمولی آف بیٹ سیاحتی مقامات اور تاریخ سے لطف اندوز ہوجائیں’۔
بتادیں کہ ملک میں 25 جنوری کو قومی یوم سیاحت کے طور پر منایا جاتا ہے تاکہ لوگوں کو سیاحت کی اہمیت و افادیت سے آگاہ کیا جاسکے۔
جموں و کشمیر اپنے منفرد قدرتی حسن و جمال کے باعث دنیا بھر کے سیاحوں کے لئے انتہائی پر کشش ہے۔
سال 2023 کے دوران ریکارڈ توڑ تعداد میں سیاحوں نے جموں وکشمیر کی سیر کی۔
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق سال 2023 کے دوران زائد از 2 کروڑ سیاح جموں وکشمیر کے خوبصورت نظاروں سے لطف اندوز ہوئے۔
(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سعودی عرب میں شراب کے سٹور کھولنے کی تیاری

Next Post

کشمیر میں شبانہ درج حرارت میں بہتری، پہلگام سرد ترین

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
کشمیر میں شبانہ سردیوں کا زور برابر جاری

کشمیر میں شبانہ درج حرارت میں بہتری، پہلگام سرد ترین

جموں و کشمیر میں منشیات متعلق 4598 کیسز درج/مرکز

بارہمولہ میں منشیات فروش گرفتار ،نشہ آور مواد بر آمد

سرینگر میں ممنوعہ ادویات کی کھیپ برآمد :ڈپٹی ڈرگ کنٹرولر کشمیر

سرینگر میں ممنوعہ ادویات کی کھیپ برآمد :ڈپٹی ڈرگ کنٹرولر کشمیر

بی جے پی حکومت میں عسکریت پسندی میں اڑسٹھ فیصد کمی آئی: امت شاہ

کشمیر میں ہڑتال، سنگبازی، احتجاج ختم : وزیر داخلہ

جموں و کشمیر کو انتخابات کے بعد ریاست کا درجہ دیا جائے گا: اشوک کول

انڈیا الائنس صرف ایک فوٹو سیشن تھا: اشوک کول

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »