• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر میں ممنوعہ ادویات کی کھیپ برآمد :ڈپٹی ڈرگ کنٹرولر کشمیر

سرینگر میں ممنوعہ ادویات کی کھیپ برآمد :ڈپٹی ڈرگ کنٹرولر کشمیر

by امت ڈیسک
25/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: ڈپٹی ڈرگ کنٹرولر کشمیر نگہت جبین کا کہنا ہے کہ سری نگر میں ہزاروں روپیے مالیت کی ممنوعہ ادویات کی ایک کھیپ کو ضبط کرکے ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔انہوں نے جمعرات کو میڈیا کو بتایا: ‘سٹیٹ ٹیکس افسر نے ایک ای میل ڈالا کہ کارگو میں ایک مشتبہ ادویات کی کھیپ آئی ہے جس کے متعلق ہم نے ایک ٹیم تشکیل دی اور ایس ایچ او ہمہامہ اور ایس پی بڈگام کے ساتھ یہ معاملہ اٹھایا جنہوں نے پولیس کی ایک ٹیم بھیج دی’۔ان کا کہنا تھا کہ جو اس کھیپ کو لینے آیا تھا اس کو ہماری ٹیم نے بند رکھا اور پھر پولیس نے اس کو تحقیقات کے لئے گرفتار کیا۔
نگہت جبین نے کہا کہ تحقیقات سے معلوم ہوا کہ یہ ممنوعہ ادویات کی کھیپ اس نے آن لائن بک کی تھی۔
انہوں نے کہا: ‘گرفتار شدہ کی فون تفصیلات سے معلوم کہ ایسا اس نے پہلی دفعہ نہیں کیا تھا بلکہ اس سے قبل بھی اس نے دو تین بار ممنوعہ ادویات بک کی تھیں’۔ان کا کہنا تھا: ‘ضبط شدہ ادویات میں ٹیپنٹا ڈول کے ایک سو سٹرپ ہیں جن کی قیمت قریب 35 ہزار روپیے ہیں’۔
ڈپٹی ڈرگ کنٹرولر نے کہا کہ گرفتار شدہ کے فون سے مزید انکشافات ہوئے ہیں جو ہمارے لئے چشم کشا ہیں۔انہوں نے کہا کہ فون تفصیلات کے مطابق یہ دلی میں اپنے بندے سے کلو رو فام بھی مانگ رہا تھا جو ایک پریشان کن مسئلہ ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اس سلسلے میں تحقیقات جاری ہیں کہ آیا یہ بندہ جو ایک آٹو ڈرائیور ہے، کیسے آرڈر کر رہا تھا اور پھر کس کو سپلائی کر رہا تھا۔انہوں نے کہا کہ اس سے قبل بھی کارگو بلڈنگ سے ہم نے کئی کھیپ ضبط کئے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بارہمولہ میں منشیات فروش گرفتار ،نشہ آور مواد بر آمد

Next Post

کشمیر میں ہڑتال، سنگبازی، احتجاج ختم : وزیر داخلہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
بی جے پی حکومت میں عسکریت پسندی میں اڑسٹھ فیصد کمی آئی: امت شاہ

کشمیر میں ہڑتال، سنگبازی، احتجاج ختم : وزیر داخلہ

جموں و کشمیر کو انتخابات کے بعد ریاست کا درجہ دیا جائے گا: اشوک کول

انڈیا الائنس صرف ایک فوٹو سیشن تھا: اشوک کول

ہریدوار میں توہم پرستی نے پانچ سالہ بچے کی جان لے لی

ہریدوار میں توہم پرستی نے پانچ سالہ بچے کی جان لے لی

جموں وکشمیر میں یوم جمہوریہ کی تقریبات کے لئے سیکورٹی کے فقیدالمثال انتظامات

جموں وکشمیر میں یوم جمہوریہ کی تقریبات کے لئے سیکورٹی کے فقیدالمثال انتظامات

رواں برس دو کروڑ سیاحوں کی آمد متوقع: منوج سنہا

جموں و کشمیر میں ہر آنکھ سے آنسو پونچھنے کیلئے پرعزم:منوج سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »