• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
رواں برس دو کروڑ سیاحوں کی آمد متوقع: منوج سنہا

جموں و کشمیر میں ہر آنکھ سے آنسو پونچھنے کیلئے پرعزم:منوج سنہا

by امت ڈیسک
25/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں سمارٹ سٹی کیلئے ای-بس خدمات شروع کرنے اور مشترکہ مسابقتی امتحانات کے ذریعے منتخب ہونے والے جموں و کشمیر کے 209 امیدواروں کو تقرری خط دینے اور 885 ہمدردانہ تقرری خطوط جاری کرنے پر مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ جموں و کشمیر کی مجموعی ترقی کو سب سے زیادہ ترجیح دی جا رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ آج جموں کشمیر کے لوگوں کیلئے وقف کردہ 100 ای بسیں جموں شہر اور منسلک علاقوں میں سمارٹ موبلیٹی کو تبدیل کریں گی اور شہریوں کے معیار زندگی کو بہتر بنائیں گی۔

لیفٹنٹ گورنر نے کہا کہ آج، 885 ہمدردانہ تقرری کے خطوط جاری کیے گئے، جو شہداءاور محنتی ملازمین کے خاندانوں کو باوقار زندگی گزارنے کو یقینی بنانے کے ہمارے عزم کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

انہوں نے جموں کشمیر کے لوگوں کو یقین دلایا کہ وہ بقیہ مقدمات کی ہمدردانہ تقرریوں کے عمل کو تیز کریں گے۔ انہوں نے کہا ”ہر آنکھ سے آنسو پونچھنا اور ہر خاندان کے لیے خوشگوار اور کامیاب زندگی کو یقینی بنانا ہمارا عزم ہے۔“اس موقع پر لیفٹنٹ گورنر نے سماج کے ہر طبقے بالخصوص جموں کشمیر کے نوجوانوں کو سماجی و اقتصادی طور پر بااختیار بنانے کیلئے یوٹی انتظامیہ کی کوششوں پر روشنی ڈالی۔انہوں نے کہا کہ 24 جنوری کو ایک ہی دن میں 94,680 نوجوانوں کو فراہم کردہ انٹرپرینیورشپ اور خود روزگار کے مواقع نے جموں و کشمیر کی تاریخ میں ایک سنہری باب رقم کیا ہے۔میرٹ پر مبنی اور شفاف بھرتیوں نے جموں و کشمیر کے باصلاحیت نوجوانوں کو اپنی تقدیر خود بنانے کے قابل بنایا ہے۔ لیفٹیننٹ گورنر نے مزید کہا کہ اگست 2019 کے بعد 31,830 تقرریاں کی گئیں اور 12,264 آسامیوں کے لیے بھرتیوں کا عمل جاری ہے۔

لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امیت شاہ کی رہنمائی میں ہم جموں و کشمیر کے لوگوں کی صلاحیتوں اور خوابوں کو پورا کرنے کے لیے بھرپور کوششیں کر رہے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں وکشمیر میں یوم جمہوریہ کی تقریبات کے لئے سیکورٹی کے فقیدالمثال انتظامات

Next Post

جموں وکشمیر انتظامیہ نے اسکولوں کو یوم جمہوریہ منانے کی ہدایت دی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
جموں وکشمیر انتظامیہ نے اسکولوں کو یوم جمہوریہ منانے کی ہدایت دی

جموں وکشمیر انتظامیہ نے اسکولوں کو یوم جمہوریہ منانے کی ہدایت دی

کولگام میں سرکاری ملازمین کے ساتھ ہاتھا پائی کے الزام میں 7 گرفتار: پولیس

بارہمولہ میں تین ہائی برڈ ملی ٹینٹ گرفتار

ملک اعتماد کے ساتھ ایک ترقی یافتہ ملک بننے کی راہ پر : صدر جمہوریہ

ملک اعتماد کے ساتھ ایک ترقی یافتہ ملک بننے کی راہ پر : صدر جمہوریہ

75 واں یوم جمہوریہ: صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے کرتویہ پتھ پر قومی پرچم لہرایا

75 واں یوم جمہوریہ: صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے کرتویہ پتھ پر قومی پرچم لہرایا

یوم جمہوریہ :بخشی سٹیڈیم میں لوگوں کی بھیڑ امڈ آئی

یوم جمہوریہ :بخشی سٹیڈیم میں لوگوں کی بھیڑ امڈ آئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »