• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کولگام میں سرکاری ملازمین کے ساتھ ہاتھا پائی کے الزام میں 7 گرفتار: پولیس

بارہمولہ میں تین ہائی برڈ ملی ٹینٹ گرفتار

by امت ڈیسک
25/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اوڑی //یوم جمہوریہ سے ایک روز قبل شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع میں تین ہائبرڈ جنگجووں کو اسلحہ کی کھیپ کا تبادلہ کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں
گر فتار کیا گیا ہے۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ سوشل میڈیا گروپس میں دراندازی اور درست ٹریکنگ کی وجہ سے شمالی کشمیر کے اوڑی سیکٹر کے بونیار علاقے سے جنگجووں کی گرفتاری عمل میں لائی گئی جس سے یوم جمہوریہ سے پہلے ایک بڑا واقعہ مل گیا۔

اُنہوں نے کہا کہ فوری کارروائی فوج اور جموں و کشمیر پولیس کی قومی سلامتی کے لئے لگن کو واضح کرتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور اس سلسلے میں مزید تفتیش جاری ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں وکشمیر انتظامیہ نے اسکولوں کو یوم جمہوریہ منانے کی ہدایت دی

Next Post

ملک اعتماد کے ساتھ ایک ترقی یافتہ ملک بننے کی راہ پر : صدر جمہوریہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
ملک اعتماد کے ساتھ ایک ترقی یافتہ ملک بننے کی راہ پر : صدر جمہوریہ

ملک اعتماد کے ساتھ ایک ترقی یافتہ ملک بننے کی راہ پر : صدر جمہوریہ

75 واں یوم جمہوریہ: صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے کرتویہ پتھ پر قومی پرچم لہرایا

75 واں یوم جمہوریہ: صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے کرتویہ پتھ پر قومی پرچم لہرایا

یوم جمہوریہ :بخشی سٹیڈیم میں لوگوں کی بھیڑ امڈ آئی

یوم جمہوریہ :بخشی سٹیڈیم میں لوگوں کی بھیڑ امڈ آئی

پیر کی گلی ، گلمرگ اور دیگر مقامات پر ہلکی برفباری ، کچھ میدانی علاقوں میں رم جم بارشیں

پیر کی گلی ، گلمرگ اور دیگر مقامات پر ہلکی برفباری ، کچھ میدانی علاقوں میں رم جم بارشیں

سرینگر میں منایا گیا یوم جمہوریہ، جموں میں ایل جی نے کی پرچم کشائی

سرینگر میں منایا گیا یوم جمہوریہ، جموں میں ایل جی نے کی پرچم کشائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »