• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result

بڈگام میں جنگجو معاون کا رہائشی مکان قرق

by امت ڈیسک
29/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بڈگام / / جموں و کشمیر پولیس نے پیر کو وسطی کشمیر کے بڑ گام ضلع میں ایک جنگجو معاون کار کے رہائشی مکان کو فرق کیا ہے۔ پولیس ترجمان نے بتایا، جنگجو معاون محمد رمضان میر ولد عبد السلام میر سکنہ ریڈ بگ ما گام ، جو کہ کالعدم عسکری تنظیم لشکر طیبہ کا بالائی ورکر ہے، کے رہائشی مکان کو فرق کیا گیا ہے ”۔ ۔ اُنہوں نے بتایا کہ رمضان کے خلاف یہ کاروائی پولیس تھا نہ ماگام میں آئی پی سی، آرمز ایکٹ اور یواے پی اے کی متعلقہ دفعات کے تحت درج ایک مقدمہ ایف آئی آر زیر نمبر 05/2023 کی تحقیقات کے دوران انجام دی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ سروے نمبر 68 کے تحت محمد رمضان میر ساکنہ ریڈ بگ ما گام کی جائیداد غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام ایکٹ کی ٹرم 2 (جی) کے تحت دہشت گردی کی رقم کے طور پر حاصل کی گئی تھی، جسے جان بوجھ کر ملی ٹینٹوں کو پناہ دینے کے لیے بھی استعمال کیا گیا تھا۔

پولیس ترجمان نے مزید کہا کہ ضلع پولیس بڈگام نے اس عزم کا اعادہ کیا ہےکہ وہ ایسی تمام جائیدادوں کی نشاندہی کرے گی اور قانونی کارروائی کے لیے اپنی کوشش جاری رکھے گی جو ملی ٹینٹوں کو پناہ دینے کے لیے جان بوجھ کراستعمال کی جارہی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر نے اپنا سالانہ کلینڈر جاری کیا

Next Post

پاکستان میں نواز شریف کے سر پے ایک لاکھ روپے کی ٹوپی بنی بحث کا موضوع

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
پاکستان میں نواز شریف کے سر پے ایک لاکھ روپے کی ٹوپی بنی بحث کا موضوع

پاکستان میں نواز شریف کے سر پے ایک لاکھ روپے کی ٹوپی بنی بحث کا موضوع

راجوری حملہ :مجرموں کو گھناونے عمل کی بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی:منوج سنہا

نجی تعلیمی ادارے تعلیم اب کےلیے قابل رسائی بنائے: ایل جی

سب انسپکٹر بھرتی گوٹالہ :سی بی آئی نے مزید سا ت افراد کو گرفتار کر لیا

کیرو ہائیڈرو پاور پروجیکٹ گھوٹالہ: کیرو ہائیڈرو پاور پروجیکٹ گھوٹالہ: سی بی آئی کے دہلی اور جموں کشمیر میں 8 مقامات پر چھاپے

کپواڑہ ،گاندربل میں برفانی تودے گرآنے کی وارننگ

کپواڑہ ،گاندربل میں برفانی تودے گرآنے کی وارننگ

بونیار بارہمولہ میں آتشزدگی،ایک رہائشی مکان خاکستر

بونیار بارہمولہ میں آتشزدگی،ایک رہائشی مکان خاکستر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »