• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سب انسپکٹر بھرتی گوٹالہ :سی بی آئی نے مزید سا ت افراد کو گرفتار کر لیا

کیرو ہائیڈرو پاور پروجیکٹ گھوٹالہ: کیرو ہائیڈرو پاور پروجیکٹ گھوٹالہ: سی بی آئی کے دہلی اور جموں کشمیر میں 8 مقامات پر چھاپے

by امت ڈیسک
29/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
29،جنوری : کیرو ہائیڈرو الیکٹرک پاور پروجیکٹ میں بے ضابطگیوں کے سلسلے میں، سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) نے نئی دہلی اور جموں و کشمیر میں آٹھ مقامات پر چھاپے مارے ہیں ۔

اطلاعات کے مطابق، سی بی آئی نے تقریباً آٹھ مقامات پر چھاپے مارے – سات دہلی میں اور ایک جموں و کشمیر کے کشتواڑ میں مارا ہے۔

چھاپے ایسے شواہد کی بنیاد پر مارے گئے جو کہ کیرو ہائیڈرو الیکٹرک پاور پراجیکٹ کے ایوارڈ دینے اور سول ورکس میں بے ضابطگیوں سے متعلق جاری تحقیقات میں ملوث ہونے کی نشاندہی کرتے ہیں۔

مرکز کا کہنا ہے کہ سی بی آئی ‘آزاد ہے، اس پر کوئی کنٹرول نہیں ہے’ پچھلے سال مئی 2023 کے شروع میں، سی بی آئی نے مبینہ کیرو ہائیڈرولک گھوٹالے کے سلسلے میں دہلی اور راجستھان میں 12 مقامات پر چھاپے مارے تھے۔

دہلی میں سابق پریس سکریٹری، چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ اور جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک کے پرسنل اسسٹنٹ کے گھر پر بھی چھاپے مارے گئے۔ سنک بالی جموں و کشمیر کے گورنر کے دور میں ستیہ پال کے پریس سکریٹری تھے اور وی ایس رانا اور کے ایس رانا بالترتیب ان کے سی اے اور پی اے تھے۔ سی بی آئی کی ٹیم نے دہلی میں 10 اور راجستھان میں دو مقامات پر تلاشی لی۔ (ایجنسیز)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

نجی تعلیمی ادارے تعلیم اب کےلیے قابل رسائی بنائے: ایل جی

Next Post

کپواڑہ ،گاندربل میں برفانی تودے گرآنے کی وارننگ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
Next Post
کپواڑہ ،گاندربل میں برفانی تودے گرآنے کی وارننگ

کپواڑہ ،گاندربل میں برفانی تودے گرآنے کی وارننگ

بونیار بارہمولہ میں آتشزدگی،ایک رہائشی مکان خاکستر

بونیار بارہمولہ میں آتشزدگی،ایک رہائشی مکان خاکستر

نئی دلی میں داخلہ سیکرٹری کی سربراہی میں میٹنگ منعقد ،جموں و کشمیر کی صورتحال کا لیا گیا جائزہ

حکومت نے سیمی پر مزید پانچ سال کے لیے پابندی لگا دی

غلام نبی آزاد نے اپنی سوانح عمری میں کانگریس پر کئی سنگین سوالات اٹھائے

کانگریس کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے انڈیا الائنس آگے نہیں بڑھ سکا: آزاد

این سی رہنما روح اللہ مہدی ایران میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے

این سی رہنما روح اللہ مہدی ایران میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »