• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں برفباری، میدانی علاقوں میں بارشیں

وادی کے پہاڑی علاقوں میں تازہ برفباری

by امت ڈیسک
31/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پہلگام: ضلع اننت ناگ کے معروف سیاحتی مقام پہلگام میں منگل اور بدھ کی درمیانی شب ہلکی برفباری ہوئی جبکہ پہلگام کے کوہساروں پشوٹاپ ،مہا گنژ ٹاپ، پنجترنی، تارسر مارسر میں بھاری اور،آڑو ،چندن واڑی ،فرسلن میں درمیانہ درجہ کی برفباری ہوئی۔

مرکزی پہلگام قصبہ میں رواں موسم کی پہلی برفباری ہونے سے جہاں عام لوگوں نے راحت کی سانس لی۔ وہیں سیاحت سے جڑے افراد مسرت کا اظہار کر رہے ہیں..برف دیکھنے کا شوق رکھنے والے سیاح بھی خوش نظر آرہے ہیں اور وہ تازہ برفباری سے لطف اندوز ہو رہے ہیں ۔

وہیں سیاحتی مقام ویری کے کاپرن، ڈیڈی بل اور اس کے متصل بالائی علاقوں میں ہلکی برفباری ہوئی..جبکہ میدانی علاقوں میں ہلکی بھوندا باندی ہوئی ۔برفباری اور بارشوں کے بعد رات کے درجہ حرارت میں اضافہ ہوا ہے جس سے لوگوں کو کچھ حد تک شدید سردی سے راحت ملی ہے۔۔وہیں طویل خشک موسم کا خاتمہ ہونے سے ان علاقوں کے لوگوں نے راحت کی سانس لی ہے جہاں برفباری اور بارشیں ہوئیں ،تاہم بیشتر علاقوں میں موسم ابھی خشک ہے جہاں کی عوام باراں کے منتظر ہیں ۔

دوسری طرف سرینگر سمیت وادی کشمیر کے کئی میدانی علاقوں میں بدھ کی صبح ہلکی بارشیں ہوئی جو کہ رک رک جاری ہیں جبکہ گزشتہ کل کئی بالائی علاقوں تازہ برفباری بھی ریکارڈ کی گئی۔

بدھ کی صبح میدانی علاقوں میں ہلکی بارشیں جبکہ بالائی علاقوں میں ہلکی سے درمیانہ درجے کی برفباری ہوئی ہے۔ جس میں سیاحتی مقام گلمرگ، سونہ مرگ ،گریز اور اننت ناگ کا کوکرناگ علاقہ شامل ہیں ۔

محکمے موسمیات نے پہلے ہی پیشن گوئی ظاہر کی ہے کہ یکم فروری تک کشمیر کے صوبے کے کئی مقامات پر ہلکی سے درمیانہ درجے کی بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ کپوارہ، بانڈی پورہ، بارہمولہ، گاندربل، شوپیاں،کولگام اور اننت ناگ میں تازہ برفباری کی پیشنگوئی کی گئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بھارت میں برفانی تیندوے کی تعداد 718 ، لداخ میں ہیں سب سے زیادہ

Next Post

چار راجیہ سبھا ممبران کی عدم موجودگی سے جموں کشمیر چالیس کروڑ روپے سے محروم

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
Next Post
اپوزیشن کی مخالفت کے باوجود راجیہ سبھا میں یکساں سول کوڈ بل پیش

چار راجیہ سبھا ممبران کی عدم موجودگی سے جموں کشمیر چالیس کروڑ روپے سے محروم

توشہ خانہ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید بامشقت کی سزا

توشہ خانہ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید بامشقت کی سزا

کولگام میں بدنام زمانہ منشیات فروش کی جائیداد منسلک

کولگام میں بدنام زمانہ منشیات فروش کی جائیداد منسلک

*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

بونیار بارہمولہ میں گاڑی کھائی میں جاگری، کئی اموات کا خدشہ

جے شاہ مسلسل تیسری مرتبہ ایشین کرکٹ کونسل کے صدر منتخب

جے شاہ مسلسل تیسری مرتبہ ایشین کرکٹ کونسل کے صدر منتخب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »