• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

بڈگام میں بھاجپا لیڈر کے خلاف گرفتاری وارنٹ

by امت ڈیسک
02/02/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بڈگام: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کی ایک مقامی عدالت نے بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی) کے اقلیتی مورچہ کے لیڈر کے خلاف گرفتاری کا وارنٹ جاری کیا ہے۔ گرفتاری وارنٹ میں عدالت نے متعلقہ ایس ایچ او کو ہدایت دی ہے کہ وہ سید شفاعت حسین شاہ ولد سید محمد حسین شاہ ساکنہ عمر آباد، پیر باغ کی گرفتاری عمل میں لائیں۔ گرفتاری وارنٹNegotiable Instruments Act Of-138 عدالت میں زیر التوا ایک کیس کے سلسلے میں جاری کی گئی ہے۔

عدالت نے متعلقہ ایس ایچ او کو یہ بھی ہدایت دی ہے کہ وہ ملزم کو گرفتار کرکے اسے عدالت میں 04 فروری 2024 یا اس سے قبل پیش کریں۔ سید شفاعت حسین شاہ نیشنل سیکریٹری آف مائنارٹی مورچہ ہے اور بی جے پی جموں و کشمیر یونٹ کے ساتھ وابستہ ہے۔ تاہم اس گرفتاری کے متعلق جب شفاعت حسین سے فون پر رابطہ قائم کیا گیا تو انہوں کہا کہ وہ وادی سے باہر ہے اور اس ضمن میں انہوں نے کچھ بھی کہنے سے صاف انکار کر دیا۔

قابل ذکر ہے کہ اس سے قبل بھی بی جے پی ضلع بڈگام میں بی جے پی سے وابستہ کارکنان و لیڈران پر سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں اور ان کے خلاف کورٹ میں کیسز بھی درج ہے۔ گزشتہ برس ضلع کے بیروہ علاقے کے ایک سرپنچ جو کہ بی جے پی کے ساتھ وابستہ ہے، پر عصمت دری کا الزام عائد کیا گیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں میں شخص کی زیر حراست موت، 2 پولیس اہلکار معطل، ایس ایچ او منسلک

Next Post

الہ آباد ہائی کورٹ نے گیان واپی مسجد میں پوجا پر روک لگانے سے انکار کر دیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
الہ آباد ہائی کورٹ نے گیان واپی مسجد میں پوجا پر روک لگانے سے انکار کر دیا

الہ آباد ہائی کورٹ نے گیان واپی مسجد میں پوجا پر روک لگانے سے انکار کر دیا

والدین اپنے بچوں پر کڑی نظر رکھیں : پولیس سربراہ

منشیات اسمگلروں کے خلاف سخت کارروائی کرنے پر زور: پولیس سربراہ

گیان واپی مسجد پر بولے مولانا ارشد مدنی، لوگوں کا عدلیہ پر اعتماد کمزور ہوا ہے:مولانا ارشد مدنی

گیان واپی مسجد پر بولے مولانا ارشد مدنی، لوگوں کا عدلیہ پر اعتماد کمزور ہوا ہے:مولانا ارشد مدنی

بمنہ خاتون کے قتل کا معمہ حل، چار گرفتار : پولیس

پونچھ سرنکوٹ میں کمین گاہ سے اسلحہ وگولہ بارود برآمد

سپریم کورٹ میں یاسین ملک کی ذاتی پیشی پر ججز برہم

علاج و معالجہ کیلئے یاسین ملک نے دہلی ہائی کورٹ میں عرضی داخل کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »